پٹھان فیملی کی 27 سالہ خوبصورت کنواری لڑکی جس کی شادی کے لیے لڑکے کی ضرورت ہیں
جنس : لڑکی
نام : رخشندہ حمید
والد کا نام : محمد حمید گل خان
والد کا پیشہ : زمینداری کرتا ہیں
عمر : 27 سال
قوم : ککہ زی پٹھان
مذہب : اسلام
مسلک : اہلسنت ولجماعت
قد : 5 فٹ 2 انچ
رنگ : سفید (گورا)
وزن : 67 کلو تک ہے
تعلیمات : بی اے
دینی تعلیم : قران مجید مکمل پڑھی ہیں
نوکری یا اپنا کاروبار : کسی بھی قسم کا کوئی کاروبار یا نوکری نہیں کرتی
مادری زبان : پشتو زبان مادری زبان ہیں
گھر میں بولی جانے والی زبان : اردو
رہائش شہر : منسہرہ شہر
مستقل پتہ : منسہرہ شہر
گھر اپنا ہیں یا کرایہ کا: منسہرہ شہر میں 17 مرلہ کا گھر اپنا ہیں
جائیداد : 17 مرلہ ذاتی رہائشی گھر مندہرہ شہر میں ہیں اور گاوں میں زمین بھی ہیں جو خاندانی زمین ہیں
ازدواجی حثیت : کنواری ہیں
اگر طلاق ہوئی ہیں تو طلاق کی وجہ : پہلے شادی نہیں ہوئی ابھی شادی کرنی ہیں
بچے کتنے ہیں : کوئی نہیں
کوئی بیماری : کسی بھی قسم کی کوئی بیماری نہیں ہیں
گھر کے افراد کی تعداد : 5 بہین , 3 بھائی ہیں
شادی شدہ بہن بھائیوں کی تعداد : 3 بھائی اور 3 بہنیں شادی شدہ ہیں اور اپنے اپنے گھر والے ہیں
غیر شادی شدہ گھر کے افراد کی تعداد : ایک اس سے چھوٹی بہن ہیں اس کی ابھی شادی نہیں کی جو سب سے چھوٹی ہیں
ماں باپ زندہ ہیں یا فوت ہو گئے ہیں : دونوں زندہ ہیں اور تندرست ہیں
لڑکی والوں کے مطالبات
لڑکے کی عمر کتنی ہو : زیادہ سے زیادہ 35 سال تک ہو اور کم سے کم 27 تک ہو
لڑکے کی قوم کیا ہو: کوئی بھی ہو اگر پٹھان ہو تو زیادہ بہتر ہو گا ورنہ کوئی بھی ہو
لڑکے کا مسلک کیا ہو : لڑکے کا مسلک اہلسنت ہی ہو
لڑکے کی تعلیم کتنی ہو : لڑکے کی تعلیم کم از کم ایف اے تک ہونی چاہئے
لڑکا کس شہر سے ہو : کوئی بھی نزدیکی شہر ہو یا منسہرہ اور سوات سے ہو تو بہتر زیادہ دور نہیں ہونا چاہئے ۔
نوکری کیا کرتا ہو : کوئی بھی اچھی نوکری کرتا ہو یا کوئی بھی اچھا کاروبار ہو لیکن ہو پاکستان میں باہر نہ ہو
اچھا لڑکا ہو سمجدار ہو اچھی فیملی پڑھی لکھی فیملی ہو اور عزت دار لوگ ہوں
لڑکا کنوارہ ہو یا طلاق یافتہ : لڑکا صرف کنوارہ ہو پہلے شادہ شدہ نہ ہو نہ ہی طلاق شدہ ہو
بچے ہو یا نہ : کوئی نہیں ہونا چاہیے
اگر آپ نے مکمل تفصیل اور لڑکی والوں کے مطالبات دیکھ لی ہیں اور آپ کو لگتا ہیں کے آپ لڑکی والوں مطالبات پر پورا اترتے ہیں تو نیچے دیے گیے نمبر پر واٹس آپ کریں اور رشتہ کی بات شروع کریں لیکن رابطہ صرف وا ٹس آپ پر ہی کریں
2 Comments
my qualification is Master I belong to District Battagram, i m performing my duties in Police Department and having my own house, but dosri shadi krna chahta hon seprate ghar donga agr agree ho to mansehra me b plot he 1- Kenal.
ReplyDeleteاسلام علیکم۔ میری عمر 55 سال ھے۔ پٹھان پشتو سپیکنگ۔ تعلیم بی اے۔ معزز خاندان۔کوھاٹ شہر سے تعلق۔ پہلی بیوی کی مریضہ ھے۔ 2 چڑواں بچے۔ بیٹا ۔ بیٹی۔ گیارھویں کا امتحان دے رھے ھیں۔ میں کاروبار کے سلسلے میں اسلام اباد میں رھتا ھوں۔ کوھاٹ کینٹ میں زاتی مکان۔ کچھ پراپرٹی ھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی
ReplyDelete