اکیلی خود مختار لڑکی عمر 34 سال طلاق یافتہ کو شادی کے لیے اچھے لڑکے کی تلاش ہیں
نیچے اس رشتے کے مطابق تمام تفصیل دے دی گئی ہیے مکمل تفصیل پڑھنے کے بعد رابطہ کریں
جنس : لڑکینام : صعدیہ اقبالوالد کا نام : محمد اقبال حسینوالد کا پیشہ : رٹائرڈ ملازم تھے والد فوت ہو گیا ہیں عمر : ،34 سالقوم : رحمانی برادری مذہب : اسلام مسلک : اہلسنت ولجماعتقد : 5 فٹ 4 انچرنگ : سفید (گورا)وزن : 74 کلو تک ہےتعلیمات : بی اے تعلیم ہیں دینی تعلیم : قران مجید مکمل پڑھی ہیں اور نماز روزہ کی پابند ہیںنوکری یا اپنا کاروبار : ٹیلی کام کمپنی کی فرنچائز کی مالک ہیں مادری زبان : پنجابی اور اردو زبان مادری زبان ہیں گھر میں بولی جانے والی زبان : اردو اور پنجابی رہائش شہر : بہاولپور شہر مستقل پتہ : بہاولپور شہر گھر اپنا ہیں یا کرایہ کا: 12 مرلہ کا اپنا ذاتی گھر ہیں شہر میں جائیداد : 12 کا ذاتی رہائشی گھر بہاولپور شہر میں ہیں اور گاوں میں 7ایکڑ زمین بھی ہیں جو خاندانی زمین ہیں ازدواجی حثیت : پہلے شادی ہوئی تھی 5 سال شادی رہی اور پھر بچہ نہ ہونے کی وجہ سے طلاق ہوئ اگر طلاق ہوئی ہیں تو طلاق کی وجہ : پہلے شادی ہوئی تھی 2015 میں پھر بچہ نہ ہونے کی وجہ سے 5 سال بعد طلاق ہو گئی بچے کتنے ہیں : پہلی شادی سے کوئی بچہ نہیں کوئی بیماری : کسی بھی قسم کی کوئی بیماری نہیں ہیں قدرتی طور پر بچے نہیں ہواگھر کے افراد کی تعداد : 3 بہین , بھائی ایک بھی نہیں ہیں والدہ اور والد فوت ہو گئے ہیں شادی شدہ بہن بھائیوں کی تعداد : 3 بہنیں شادی شدہ ہیں اور اپنے اپنے گھر اور بچوں والی ہیںغیر شادی شدہ گھر کے افراد کی تعداد : کوئی بھی غیر شادی شدہ نہیں ہیں سب کی شادی ہو چکی ہیںماں باپ زندہ ہیں یا فوت ہو گئے ہیں : والد اور والدہ فوت ہو گئے ہیں اب اکیلی رہتی ہو اپنا زاتی گھر ہیں
لڑکی والوں کے مطالبات
لڑکے کی عمر کتنی ہو : زیادہ سے زیادہ 42 سال تک ہو اور کم سے کم 34 تک ہو اس سے زیادہ یا کم نہ ہولڑکے کی قوم کیا ہو: کوئی بھی ہو اگر رحمانی ہو تو زیادہ بہتر ہو گا ورنہ کوئی بھی ہو لڑکے کا مسلک کیا ہو : لڑکے کا مسلک اہلسنت ہی ہو اور کوئی نہیںلڑکے کی تعلیم کتنی ہو : لڑکے کی تعلیم کم از کم بی اے تک ہونی چاہئے لڑکا کس شہر سے ہو : لڑکا بہاولپور سے ہو یا نزدیک کا کوئی بھی شہر ہو جائے شادی کی بعد جو ساتھ رہے نوکری کیا کرتا ہو : کوئی بھی اچھی نوکری کرتا ہو یا کوئی بھی اچھا کاروبار ہو لیکن ہو بہاولپور کے نزدیک کرتا ہو زیادہ دور نہ ہو اچھا لڑکا ہو سمجدار ہو اچھی فیملی پڑھی لکھی فیملی ہو اور عزت دار لوگ ہوں اگر اکیلا ہو تو زیادہ بہتر ہیںلڑکا کنوارہ ہو یا طلاق یافتہ : لڑکا طلاق شدہ ہو یا کنوارہ کوئی بات نہیں بچے ہو یا نہ : اگر تلاق شدہ ہو اور بچے بھی ہو تو پھر پہلی بیوی نہ ہو
نوٹ
اگر آپ نے مکمل تفصیل اور لڑکی والوں کے مطالبات دیکھ لیے ہیں اور آپ کو لگتا ہیں کے آپ لڑکی والوں مطالبات پر پورا اترتے ہیں تو نیچے دیے گیے نمبر پر واٹس آپ کریں اور رشتہ کی بات شروع کریں لیکن رابطہ صرف وا ٹس آپ پر ہی کریں
3 Comments
Yah rishta mujhe pasand hai
ReplyDeleteMai is se shahdi karna chahta ho
ReplyDelete03339169610
I will
ReplyDelete