امریکہ میں مقیم 36 سالہ پاکستانی لڑکی کی شادی کے لیے یورپ سے لڑکا درکار ہیں


 نیچے اس رشتے کے مطابق تمام تفصیل  دے دی گئی ہیے مکمل  تفصیل پڑھنے کے بعد رابطہ کریں   

جنس : لڑکی
نام :  عمارہ بلقیس
والد کا نام : محمد علی شیر نواز
والد کا پیشہ :  والد فوت ہو گیا ہیں 
عمر : 36 سال
قوم : گجر ( مولن)    
مذہب : اسلام 
مسلک :  اہلسنت ولجماعت
قد : 5 فٹ 3 انچ
رنگ : سفید (گورا)
وزن  :  62 کلو تک ہے
تعلیمات : MBBS امریکہ سے  
دینی تعلیم :  قران مجید مکمل پڑھی ہیں 
نوکری یا اپنا کاروبار :  امریکہ کے ایک ہسپتال میں ڈاکٹر ہیں  
مادری زبان : پنجابی اور اردو زبان مادری زبان ہیں 
گھر میں بولی جانے والی زبان : اردو  
رہائش شہر : نیو یارک امریکہ  
مستقل پتہ : پاکستان گجرات شہر 
گھر اپنا ہیں یا کرایہ کا: امریکہ میں اپنا ذاتی گھر  
جائیداد : ایک کینال کا   ذاتی رہائشی گھر گجرات شہر میں ہیں اور  گاوں میں زمین بھی ہیں جو خاندانی زمین ہیں    
ازدواجی حثیت : لڑکی بیوہ ہیں 
اگر طلاق ہوئی ہیں تو طلاق کی وجہ :  پہلے شادی ہوئی تھی خاوند فوت ہو گیا   ابھی  دوسری شادی کرنی ہیں 
بچے کتنے ہیں : کوئی نہیں 
کوئی بیماری : کسی بھی قسم کی کوئی بیماری نہیں ہیں
گھر کے افراد کی تعداد : 4 بہین ,  بھائی کوئی نہیں  ہیں اور ایک والدہ ہیں 
شادی شدہ بہن بھائیوں  کی تعداد :   3 بہنیں  شادی شدہ ہیں اور اپنے اپنے گھر والے ہیں 
غیر شادی شدہ گھر کے افراد کی تعداد : کوئی بھی غیر شادی شدہ نہیں ہیں سب شادی شدہ ہیں
ماں باپ زندہ ہیں یا فوت ہو گئے ہیں : والد فوت ہو گئے ہیں 3 سال پہلے والدہ حیات ہیں اور ساتھ ہیں

لڑکی والوں کے مطالبات 

لڑکے کی عمر کتنی ہو : زیادہ سے زیادہ 45 سال تک ہو اور کم سے کم 35 تک ہو

لڑکے کی قوم کیا ہو: کوئی بھی ہو  اگر گجر ہو   ہو تو زیادہ بہتر ہو گا ورنہ کوئی بھی ہو  

لڑکے کا مسلک کیا ہو : لڑکے کا مسلک اہلسنت  ہی ہو اور کوئی نہیں

لڑکے کی تعلیم کتنی ہو : لڑکے کی تعلیم کم از کم ماسٹر ہو   تک ہونی چاہئے

 لڑکا کس شہر  سے ہو  : لڑکا صرف یورپ سے ہو اور ہو پاکستانی  لیکن پاکستان میں نہ ہو 

نوکری کیا کرتا ہو : کوئی بھی اچھی نوکری کرتا ہو یا کوئی بھی اچھا کاروبار ہو لیکن ہو یورپ میں کرتا ہو  باہر نہ ہو

اچھا لڑکا ہو سمجدار ہو  اچھی فیملی پڑھی لکھی فیملی  ہو اور عزت دار لوگ ہوں

لڑکا کنوارہ ہو یا طلاق یافتہ : لڑکا صرف طلاق شدہ یا دوسری شادی والا ہو لیکن پہلی بیوی ساتھ نہ ہو اور نہ بچوں والا ہو 

بچے ہو یا نہ : کوئی نہیں ہونا چاہیے بچہ

نوٹ 

اگر آپ نے مکمل تفصیل اور لڑکی والوں کے مطالبات  دیکھ لیے ہیں اور آپ کو لگتا  ہیں کے آپ لڑکی  والوں مطالبات پر پورا اترتے  ہیں تو نیچے دیے گیے نمبر پر واٹس آپ کریں اور رشتہ  کی بات شروع کریں لیکن رابطہ صرف وا ٹس  آپ پر ہی کریں


WhatsApp No # +923049419354