اپنا بیوٹی پارلر چلاتی 39 سال کی خلع یافتہ خاتون کو شادی کے لیے لڑکے کی تلاش ہیں 



نیچے اس رشتے کے مطابق تمام تفصیل  دے دی گئی ہیے مکمل  تفصیل پڑھنے کے بعد رابطہ کریں

جنس : لڑکی
نام : نازیہ بی بی
والد کا نام : ملک اکمل شہزاد
والد کا پیشہ : زمینداری کرتا تھا 7 سال پہلے فوت ہو گیا ہیں 
عمر : ،39 سال ہے
قوم : ملک تیلی قوم    
مذہب : اسلام 
مسلک :  اہلیسنت ہیں
قد : 5 فٹ پورا قد ہیں
رنگ : سفید ہے  گورا ہیں
وزن  :  85  کلو تک ہو گا
تعلیمات : بی ایس سی  تعلیم ہیں 
دینی تعلیم :  مکمل قران مجید پڑھی ہوئی ہیں نماز روزہ بھی کرتی ہیں 
نوکری یا اپنا کاروبار : لڑکی 10 سال سے اپنا بیوٹی پارلر  چلاتی ہیں جو اپنی زاتہ جگہ پر ہیں
مادری زبان : مادری زبان پنجابی ہیں اور اردو بھی بولنا جانتی ہیں
گھر میں بولی جانے والی زبان: گھر پر تو صرف اردو اور پنجابی ہی بولتے ہیں
رہائش شہر : لاہور شہر کی رہاشی ہیں اور لاہور سبزازار میں اپنا گھر ہیں  
مستقل پتہ : لاہو سبزازار ہی مستقل پتہ ہیں 50 سال سے لاہور ہی رہتے ہیں
گھر اپنا ہیں یا کرایہ کا: لاہور سبزازار میں اپنا زاتی 5 مرلہ کا گھر ہیں اور 3 منزلہ ہیں نیچے اپنا پارلر بنایا ہوا ہیں 
جائیداد : اپنے زاتی رہائشی گھر کے علاوہ  کوئی کسی قسم کی جائداد یا زمین نہیں ہیں    
ازدواجی حثیت : پہلے شادی ہوئی تھی اس سے خلع لے لی تھی شادی 1 سال ہی رہی
اگر طلاق ہوئی ہیں تو طلاق کی وجہ :  طلاق نہی ہوئی خلع لی ہیں ہوئی ہیں اور اس لیے خلع لی کیونکہ لڑکے نے ایک اور شادی کر لی تھی 
بچے کتنے ہیں : پہلی شادی سے کوئی بچہ نہی ہے   
کوئی بیماری : کوئی بیماری نہیں ہیں صرف نظر کم۔ہیں لیکن زیادہ نہیں  
گھر کے افراد کی تعداد : 3 بہنیں ہیں لیکن سب اس سے بڑی ہیں اور شادی شدہ ہیں اپنے اپنے گھروں میں رہتی ہیں   
شادی شدہ بہن بھائیوں  کی تعداد :   3 بہنیں اور 2 بھائی شادی شدہ ہیں   
غیر شادی شدہ گھر کے افراد تعداد : کوئی بھی غیر شادی شدہ نہیں ہیں سب بہنیں شادی شدہ ہیں  
ماں باپ زندہ ہیں یا فوت ہو گئے ہیں : ماں باپ فوت ہو گئے ہیں ماں کو فوت ہوئے 33 سال ہو گئے ہیں اور والد کو فوت ہوئے 7 سال ہوئے ہیں 

لڑکی والوں کے مطالبات 

لڑکے کی عمر کتنی ہو : لڑکی کی عمر کے مطابق ہو نہ بہت زیادہ ہو نہ ہی لڑکی کی عمر سے کم ہو  
لڑکے کی قوم کیا ہو: کوئی بھی قوم ہو جائے لڑکی کی قوم ملک تیلی ہیں اگر لڑکا بھی ملک تیلیطہو تو زیادہ اچھا ہو گا   
لڑکے کا مسلک کیا ہو : لڑکی کا مسلک اہلیسنت ہیں لڑکا بھی اہلیسنت ہی ہو
لڑکے کی تعلیم کتنی ہو : لڑکی کی تعلیم 14 ہیں لڑکا بھی کم سے کم 14 تک تو ہو اس سے کم نہ ہو
 لڑکا کس شہر  سے ہو  : لڑکی لاہور سے ہیں لڑکا بھی لاہور سے ہو ہا نزدیک کوئی شہر سے ہو دور کا نہ ہو 
نوکری کیا کرتا ہو : لڑکا کسی بھی قسم کی کوئی نوکری نہ کرتا ہو لڑکے کا اپنا کاروبار ہو چاہے کوئی دوکان ہی ہو  
لڑکا کنوارہ ہو یا طلاق یافتہ : لڑکا کنوارہ بلکل نہ ہو طلاق یافتہ ہو یا دوسری شادی والا ہو لیکن پہلی بیوی ساتھ نہ ہو
بچے ہو یا نہ :  بچوں سے کوئی مسلہ نہیں اگر ایک دو بچے ہو بھی تو کوئی بات نہیں نہ بھی ہو تو بھی کوئی مسلہ نہیں ہیں

نوٹ 

اگر آپ نے مکمل تفصیل اور لڑکی والوں کے مطالبات  دیکھ لیے ہیں اور آپ کو لگتا  ہیں کے آپ لڑکی  والوں مطالبات پر پورا اترتے  ہیں تو نیچے دیے گیے نمبر پر واٹس آپ کریں اور رشتہ  کی بات شروع کریں لیکن رابطہ صرف وا ٹس  آپ پر ہی کریں

WhatsApp No # +923049419354