کویت میں اپنا کاروبار کرتی 40 سال کی خاتون کو دوسری شادی کے لیے پاکستانی مرد کی تلاش ہیں


نیچے اس رشتے کے مطابق تمام تفصیل  دے دی گئی ہیے مکمل  تفصیل پڑھنے کے بعد رابطہ کریں


جنس : لڑکی
نام : رابعیہ بی بی
والد کا نام : محمد جمیل انور   
والد کا پیشہ : اپنا کاروبار کرتے تھے اب 6 سال ہہلے فوت ہو ئے
عمر : ،40 سال 
قوم : کشمیری بٹ فیملی   
مذہب : اسلام 
مسلک :  اہلیسنت ولجماعت فرقعہ
قد : 5 فٹ اور ،5 انچ 
رنگ : سفید گورہ  
وزن  :  85 تک ہو گا
تعلیم : ایم۔اے تعلیم ہیں 
دینی تعلیم : قرآن پاک کی تلاوت و نماز روزہ کی پابند ہیں
نوکری یا اپنا کاروبار : کویت میں اپنا کاروبار ہے طبی اوزار کا مطلب ڈاکڑر کے اوزار
مادری زبان : گھریولوں زبان کشمیری زبان ہیں  اور اردو بھی اور انگلش بھی جانتی ہیں 
 رہائش شہر : فلحال کویت میں رہتی ہیں اور وہاں ہی کاروبار کر رہی ہیں   
مستقل پتہ : پاکستان آزاد کشمیر ضلع باغ سے ہیں 
گھر اپنا ہیں یا کرایہ کا: کویت میں گھر کرایہ کا ہیں اور پاکستان میں اپنا زاتی 2 گھر ہیں   
جائیداد : پاکستان میں گاوں کچھ زمین ہیں اور باغ شہر میں اپنا گھر ہیں اس کے علاوہ کوئی جائیداد نہیں ہیں       
ازدواجی حثیت : طلاق یافتہ ہیں  پہلی شادی سے طلاق ہو گئی تھی
اگر طلاق ہوئی ہیں تو طلاق کی وجہ : پہلے مرد نے کسی اور لڑکی سے اپنی پسند کی شادی کر لی اور ان کی طلاق ہو گئی
بچے کتنے ہیں : ایک بیٹا تھا جو اب اپنے والد کے ساتھ رہتا ہیں   
کوئی بیماری : بیمار نہیں ہیں نی کوئی بیماری ہیں تندرست ہیں  
گھر کے افراد کی تعداد : والدہ اور ایک بھائی اور بھائی کی بیوی ییں اور ان کے 4 بچے ہیں  
شادی شدہ بہن بھائیوں  کی تعداد :   ایک بھائی ہے وہ بھی شادی شدہ ہیں       
غیر شادی شدہ گھر کے افراد تعداد :   غیر شادی شدہ کوئی نہیں ہیں بھائی ایک ہے وہ بھی شادی شدہ ہیں    
ماں باپ زندہ ہیں یا فوت ہو گئے ہیں : والد صاحب فوت ہوگئے ہیں اور ولدہ زندہ ہیں اور ساتھ رہتی ہیں 

لڑکی والوں کے مطالبات 

لڑکے کی عمر کتنی ہو :  عمر تو 40 سے زیادہ ہو کم نہ ہو زیادہ سے زیادہ 60 ہو جائے  
لڑکے کی قوم کیا ہو : کوئی بھی قوم۔ہو پاکستان سے ہو کشمیر کی طرف سے ہو تو بہتر ہیں قوم کی کوئی بھی پابندی نہیں ہیں   
لڑکے کا مسلک کیا ہو :  اہلیسنت مسلک  ہو   شعیہ نہ ہو بس
لڑکے کی تعلیم کتنی ہو : بی اے تک تعلیم ہو اگر کم ہو تو ایف اے لازمی ہو  
 لڑکا کس شہر  سے ہو  : پاکستانی ہو پاکستان کے کسی بھی شہر سے ہو اور کشمیر ک نزدیک سے ہو زیادہ دور نہ ہو اگر کویت ہو تو زیادہ اچھا ہے 
نوکری کیا کرتا ہو : کوئی بھی جاب ہو یا اپنا کاروبار کوئی مسلہ نہیں  اگر شادی کے بعد کویت رہنا چاہے تو بہتر ہیں   
لڑکا کنوارہ ہو یا طلاق یافتہ : طلاق یافتہ ہو یا جس کی بیوی نہ ہو 
بچے ہو یا نہ : بچوں کا کوئی مسلہ نہیں بچے ہو بھی تو بھی کوئی بات نہیں

نوٹ

اگر آپ نے مکمل تفصیل اور لڑکی والوں کے مطالبات  دیکھ لیے ہیں اور آپ کو لگتا  ہیں کے آپ لڑکی  والوں مطالبات پر پورا اترتے  ہیں تو نیچے دیے گیے نمبر پر واٹس آپ کریں اور رشتہ  کی بات شروع کریں لیکن رابطہ صرف وا ٹس  آپ پر ہی کریں

WhatsApp No # +923490920045