سعودی عرب میں ٹیچر لڑکی جو تلاق یافتہ ہیں اس کے لیے اچھے رشتے کی تلاش ہیں
نیچے اس رشتے کے مطابق تمام تفصیل دے دی گئی ہیے مکمل تفصیل پڑھنے کے بعد رابطہ کریں
جنس : لڑکینام : سویرہ امتیازوالد کا نام : چوہدری امتیاز علیوالد کا پیشہ : ٹرانسپورٹکا اپنا کاروبار ہیں سودیہ میں عمر : ،38 سال ہےقوم : مغل مذہب : اسلام مسلک : اہلیحدیث قد : 5 فٹ 5 انچرنگ : سفید ہے (گورا)وزن : 80 کلو تک ہےتعلیمات : ایم اے انگلش اور ایم۔اے اسلامیات تعلیم ہیںدینی تعلیم : قران مجید مکمل حافظکیا ہوا ہیں اور نماز روزہ کی پابند ہیںنوکری یا اپنا کاروبار : سعودی عرب کے سکول میں ٹیچر کی جاب کرتی ہیں مادری زبان : پنجابی اور اردو زبان مادری زبان ہیں اور انگلش عربی بھی جانتی ہیںگھر میں بولی جانے والی زبان : اردو اور پنجابی رہائش شہر : الریاض سعودیعرب میں رہتے ہیں مستقل پتہ : پاکستان سرگودھا کے ساتھ گاوں سے ہیںگھر اپنا ہیں یا کرایہ کا: پاکستان میں اپنا ذاتی گھر ہیں 19 مرلہ کا اور سرگوھا شہر میں 8 , 8 مرلہ کے کے دو پلاٹ ہیں اور 5 مرلہ خاندانی زمین بھی ہیںجائیداد : والدین کی زمین 5 مرلہ اور شہر میں پلاٹ اور ایک گھر ہیں پاکستان میں ازدواجی حثیت : طلاق شدہ ہیں لڑکی پہلے شادی سے طلاق ہو گئی تھیاگر طلاق ہوئی ہیں تو طلاق کی وجہ : شادی کے ایک سال بعد ہیں طلاق ہو گئی تھی اور بچے نہیں ہیں بچے کتنے ہیں : شادی ایک سال رہیں اور پھر طلاق ہو گئی اس دوران کوئی بچہ نہیں ہوا کوئی بیماری : کوئی بیماری نہیں ہیں نہ ہیں کوئی خاندانی بیماری ہیںگھر کے افراد کی تعداد : 2 بہین اور 5 بھائی ہیں والدہ وفات پا گئی ہیں اور والد حیات ہیں اور اپنا کاروبار کرتے ہیں شادی شدہ بہن بھائیوں کی تعداد : ایک بھائی فوت ہو گیا تھا باقی سب شادی شدہ ہیں غیر شادی شدہ گھر کے افراد کی تعداد : سب بہنیں اور سب بھائی شادی شدہ ہیں اور اپنے گھر بار والے ہیںماں باپ زندہ ہیں یا فوت ہو گئے ہیں : والدہ فوت ہو گئی ہیں 5 سال پہلے اور والد حیات ہیں اور سرپرت ہیں
لڑکی والوں کے مطالبات
لڑکے کی عمر کتنی ہو : لڑکے کی عمر لڑکی کے مطابق ہو اور 40 سال تا 48 سال تک ہی ہو
لڑکے کی قوم کیا ہو: لڑکی کی قوم مغل ہیں اور لڑکا بھی مغل ہی ہو تو زیادہ بہتر ہیں
لڑکے کا مسلک کیا ہو : لڑکے کا مسلک اہلیحدیث ہو اور کوئی نہیں ہو
لڑکے کی تعلیم کتنی ہو : لڑکی ماسٹر تک پڑھی ہیں لڑکا بھی ماسٹر تک ہو تو زیادہ بہتر ہو گا
لڑکا کس شہر سے ہو : لڑکا پاکستان پنجاب کے کسی بھی شہر سے ہو سرگودھا کے زیادہ نزدیک ہو اور سعودیہ میں جاب یا کاروبار کرتا ہو
نوکری کیا کرتا ہو : سعودی عرب میں ہو چاہے کوئی بھی جاب یا کاروبار کرتا ہو لیکن ہو سعودیہ میں
لڑکے کا اخلاق اچھا ہو اور اس کے گھر والے بھی عزت دار ہو
لڑکا کنوارہ ہو یا طلاق یافتہ : لڑکا کنوارہ نہ ہو طلاق یافتہ ہو یا دوسری شادی والا ہو لیکن پہلی بیوی ساتھ نہ ہو
بچے ہو یا نہ : ایک بچی یا بچہ ہو بھی تو کوئی مسلہ نہیں ہیں بچہ ہو تو بہتر ہیں
2 Comments
is me ka rabt nhi ho me 5 class parha hn koi lrki we rabta krwovmere umer45 year he
ReplyDeleteApp contact bhi karwate han ke nahi dear ? 03008054385.whatsapp
ReplyDelete