حافظ قرآن لڑکی طلاق یافتہ کو دوسری شادی کے لیے لڑکے کی تلاش ہیں
نیچے اس رشتے کے مطابق تمام تفصیل دے دی گئی ہیے مکمل تفصیل پڑھنے کے بعد رابطہ کریں
جنس : لڑکی
نام : صعدیہ سلیم بی بی
والد کا نام : محمد اقبال پرویز
والد کا پیشہ : رٹائرڈ ملازم اور اب پراپرٹی کا بزنس کرتا ہیں
عمر : ،33 سال ہے
قوم : گجر مولن
مذہب : اسلام
مسلک : اہلیسنت ولجماعت ہیں
قد : 5 فٹ سے زیادہ ہیں
رنگ : سفید ہے گورا
وزن : 80 کلو تک وزن ہو گا
تعلیمات : میڑک اور حافظ قرآن
دینی تعلیم : قرآن مجید کی حافظ ہیں اور پردہ نماز کی پابندی کرتی ہیں
نوکری یا اپنا کاروبار : لڑکی کسی بھی قسم کا کوئی کاروبار یا نوکری نہیں کرتی لڑکی والد کی سرپرستی میں ہیں
مادری زبان : مادری زبان پنجابی ہیں اور ویسے اردو بھی بولنا جانتی ہیں گھر پر بھی پنجابی زبان ہیں بولتے ہیں
رہائش شہر : ناروال ضلع کے نزدیک ظفروال کے رہنے والے ہیں
مستقل پتہ : شروع سے ہیں ظفروال کے رہنے والے ہیں مستقل پتہ بھی ظفروال کا ہی ہیں
گھر اپنا ہیں یا کرایہ کا: گھر اپنا زاتی ہیں 8 مرلہ کا جو ڈبل سٹوری بنا ہوا ہیں اس میں ہی رہائش ہیں
جائیداد : 3 ایکڑ زمین ہیں گاوں میں جو ٹھیکہ پے دے رکھی ہیں اور زاتی رہائشی گھر ہیں 8 مرلہ کا
ازدواجی حثیت : لڑکی طلاق یافتہ ییں رشتہ دارو میں پہلے شادی کی تھی جو ،2 سال چلی پھر طلاق ہو گئی
اگر طلاق ہوئی ہیں تو طلاق کی وجہ : گھریلوں جگھڑوں کی وجہ سے طلاق ہوئی ہیں پہلے
بچے کتنے ہیں : ایک بچی ہوئی تھی جو فوت ہو گئی تھی اور کوئی بچہ بچی نہیں ییں
کوئی بیماری : بیماری تو کوئی نہیں ہیں نہ ہیں نہ کوئی خاندانی بیماری ہیں ہیں بلکل تندرست ہیں
گھر کے افراد کی تعداد : گھر کے مکمل افراد کی تعداد 10 ہیں جن میں 4 بہنیں ہیں اور 4 بھائی ہیں ایک بھائی ابھی کنوارہ ہیں باقی سب اپنے اپنے الگ گھروں میں رہتے ہیں
شادی شدہ بہن بھائیوں کی تعداد : 3 بھائی اور 3 بہنیں شادی شدہ ہیں اور اپنے اپنے گھروں میں رہتے ہیں اور بچوں والے ہیں
غیر شادی شدہ گھر کے افراد تعداد : ایک یہ لڑکی جس کی اب شادی کرنی ہیں یہ اور ایک سب سے چھوٹا لڑکا کنوارہ ہیں
ماں باپ زندہ ہیں یا فوت ہو گئے ہیں : والدین زندہ ہیں اور حیات ہیں گھر کے سرپرست ہیں اور وہ ہی شادی کرے گے
لڑکی والوں کے مطالبات
لڑکے کی عمر کتنی ہو : لڑکی کی عمر 33 ہیں لڑکی کی عمر کے مطابق ہو نہ بہت زیادہ ہو نہ ہی لڑکی کی عمر سے کم ہو
لڑکے کی قوم کیا ہو:قوم۔کا کوئی مسلہ نہی کوئی بھی قوم ہو جائے لڑکی کی قوم گجر ہیں ہیں اگر لڑکا بھی گجر قوم سے ہو تو زیادہ بہتر ہو گا
لڑکے کا مسلک کیا ہو : لڑکی اہلیسنت ولجما عت ہیں لڑکا بھی اہلیسنت ہی ہو شیہ تو بلکل نہ ہو
لڑکے کی تعلیم کتنی ہو : لڑکی کی تعلیم میڑک اور حافظ قرآن ہیں لڑکا حافظ قرآن لازمی ہو باقی کوئی تعلیم کی شرط نہیں
لڑکا کس شہر سے ہو : لڑکا ظفروال سے ہی ہو یا ظفروال کے نزدیک کوئی بھی شہر سے ہو
نوکری کیا کرتا ہو : کوئی بھی اچھی نوکری ہو یا کوئی بھی اچا روزگار ہو بے روزگار نہ ہو گورنمنٹ نوکری ہو تو سب سے بہتر ہیں
لڑکا کنوارہ ہو یا طلاق یافتہ : کڑکا کنوارہ ہو یا طلاق یافتہ کوئی مسلہ نہیں بس بیوی اور نہ ہو بچے بھی نہ ہو
بچے ہو یا نہ : بچوں والا نہ ہو بغیر بچوں کے ہو زیادہ بہترہو گا
نوٹ
اگر آپ نے مکمل تفصیل اور لڑکی والوں کے مطالبات دیکھ لیے ہیں اور آپ کو لگتا ہیں کے آپ لڑکی والوں مطالبات پر پورا اترتے ہیں تو نیچے دیے گیے نمبر پر واٹس آپ کریں اور رشتہ کی بات شروع کریں لیکن رابطہ صرف وا ٹس آپ پر ہی کریں
WhatsApp No # +923049419354
4 Comments
I am interested in 39 years old woman.my name Amjad Ali age 60 years but looking young.I am working with as real estate agent,my monthly income Rs 76 thousands.I am well educated person,I am accepted Ghar damad request.if she is accepted me please add me my what's app+923203007200
ReplyDeleteM interested m from u s a no 7
ReplyDeleteHello my number is 0119182824458
ReplyDeleteM interested in safia
ReplyDelete