بزنس کلاس فیمیلی کو اپنی اکلوتی طلاق شدہ لڑکی کی شادی کے لیے لڑکا گھر داماد چاہئے
نیچے اس رشتے کے مطابق تمام تفصیل دے دی گئی ہیے مکمل تفصیل پڑھنے کے بعد رابطہ کریں
جنس : لڑکینام : سویرہ ارشد والد کا نام : محمد ارشد نازوالد کا پیشہ : بزنس مین ہیں گاڑیوں کا بزنس کرتے ہیںعمر : 24 سال عمر ہے قوم : کیانی رجپوت مذہب : اسلام ہیں مسلمان ہیںمسلک : اہلیسنت ولجماعتقد : 5 فٹ اور 5 انچرنگ : سفید گورہ وزن : 65 kg تعلیم : ایم ایس سی زوالوجی تعلیم دینی تعلیم : قرآن مجید مکمل اور نماز روزہ بھی کرتی ہیںنوکری یا اپنا کاروبار : کوئی نوکری نہیں کرتی والد کا اپنا کاروبار ہیںمادری زبان : اردو زبان مادری ہیں رہائش شہر : اسلام آباد شہر کے رہائشی ہیں مستقل پتہ : پہلے جہلم کے ساتھ ایک دیہات میں رہتے تھے اب 28 سال سے اسلام آباد رہتے ہیںگھر اپنا ہیں یا کرایہ کا: ایک گھر ہیں ایک کنال کا رہائشی اور 4 کنال کا فارم ہاوس بھی ہیں جائیداد : جائیداد کافی ہیں اسلام آباد میں زمین وغیرہ ازدواجی حثیت : لڑکی طلاق شدہ ہے اگر طلاق ہوئی ہیں تو طلاق کی وجہ : لڑکا نشہ وغیرہ کرتا تھا اور زمےدار نہیں تھا اس لیے طلاق لے لیبچے کتنے ہیں : بچہ کوئی نہیں ہیں 6 مہینہ شادی رہی کوئی بیماری : کسی بھی قسمبکی کوئی بیماری نہیں گھر کے افراد کی تعداد : گھر کے افراد 3 ہیں جن میں والدہ والد اور لڑکی ہے شادی شدہ بہن بھائیوں کی تعداد : اکلوتی لڑکی ہیں کوئی بہن بھائی شادی شدہ نہیں غیر شادی شدہ گھر کے افراد تعداد : لڑکی اکلوتی ہے کوئی بہین بھائی نہیں ماں باپ زندہ ہیں یا فوت ہو گئے ہیں : والدین میں دونوں ما باپ زندہ اور حیات ہیں
لڑکی والوں کے مطالبات
لڑکے کی عمر کتنی ہو : لڑکے کی عمر 30 سال تک ہو اور 24 سے کم۔نہ ہو
لڑکے کی قوم کیا ہو : لڑکا راجپوت قوم سے ہو صرف
لڑکے کا مسلک کیا ہو : اہلیسنت ولجماعت مسلک ہو
لڑکے کی تعلیم کتنی ہو : لازمی ہیں کے لڑکا 16 پڑھا ہو
لڑکا کس شہر سے ہو : اسلام آباد سے ہو یا نزدیک کسی شہر سے
نوکری کیا کرتا ہو : کوئی بھی نوکری کرتا ہو لیکن کاروبار کرنے کے قابل ہنا چاہیے
لڑکا کنوارہ ہو یا طلاق یافتہ: لڑکا کنوارہ ہو تو زیادہ بہتر ہیں
بچے ہو یا نہ : لڑکے کی اگر پہلے شادی ہوئی ہو تو بچے نہ ہو نہ ہی بیوی ہو
نوٹ
اگر آپ نے مکمل تفصیل اور لڑکی والوں کے مطالبات دیکھ لیے ہیں اور آپ کو لگتا ہیں کے آپ لڑکی والوں مطالبات پر پورا اترتے ہیں تو نیچے دیے گیے نمبر پر واٹس آپ کریں اور رشتہ کی بات شروع کریں لیکن رابطہ صرف وا ٹس آپ پر ہی کریں
1 Comments
03085123305 cotact Wahtsap
ReplyDelete