اکیلی 42 سال کی اپنا کاروبار کرتی خاتون کو شادی کے لیے اچھے ساتھی کی تلاش ہے

نیچے اس رشتے کے مطابق تمام تفصیل  دے دی گئی ہیے مکمل  تفصیل پڑھنے کے بعد رابطہ کریں

اسلام علیکم 
میں اکیلی خود مختار ہوں اور مجھے شادی کے لیے اچھے مرد کی تلاش ہے میں نے پوری آپ کو بتا دیتے ہو میرا نام تہمینہ نثار ہے والد صاحب کا نام نثار احمد نیازی ہے والد صاحب آج سے چھ سال پہلے وفات پا گئے دو سال پہلے والدہ بھی انتقال کر گئیں والد صاحب اپنا کپڑے کا کاروبار کرتے تھے لاہور شہر میں اپنا کاروبار والے سب کہتے تھے اپنی یہاں کو دکانیں تھیں اعظم مارکیٹ میں جو اب بھی ہیں میری عمر 42 سال ہے ہماری قوم نیازی ہے نیازی برادری سے ہمارا تعلق ہے مسلک سے ہم اہل سنت ہے سنی ہے رنگ سفید ہے گورا ہے قد 5 فٹ دو انچ ہے تعلیم گریجویشن ہے بی ایس سی کی ہوئی ہے اسلامی لحاظ سے بھی نماز روزے کی پابندی ہے آج سے بیس سال پہلے شادی ہوئی تھی جو گھریلو تنازعات کی وجہ سے پوری نہیں ہوئی اور ڈیوائس ہوگی شادی میں سے تین بچے ہوئے کہ ایک بیٹی اور دو بیٹے تھے جو عدالت کے فیصلے کے بعد وہ اپنے والدین کے پاس یعنی کے پہلے شوہر کے ساتھ رہتے ہیں لاہور اقبال ٹاؤن میں اپنا گھر ہے اعظم مارکیٹ میں 6 دکانیں ہیں گاڑی ہے اور اپنا کپڑے کا کاروبار ہے اللہ کا دیا سب کچھ ہے بہن بھائی کوئی نہیں اکیلی ہوں شادی کے لئے آپ کسی اچھے اور نیک سیرت شخص کی تلاش ہے جس کی عمر 55 سال تک ہو اور بچپن سے زیادہ نہ ہو اور چالیس سال سے کم نہ ہو دوسری شادی والا ہوں جس کی بیوی کے ساتھ نہ ہو اکیلا خود مختار ہو کسی بھی قسم کی جاب یا کاروبار کرتا ہوں یا نہ کرتا ہوں اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہے شادی کے بعد میرے ساتھ میرے گھر پر ہے تھوڑا بہتا یعنی کے بارہ چودہ آنے گز میں پڑا ہوا ہے قد زیادہ ہونا نہ ہونا قابل ہوں اور کسی بھی قسم کی کوئی بیماری نہ ہو کسی بھی قوم سے ہو جائے راجپوت ہو جائے جاٹ ہوجائے شیخ نیازی کوئی بھی کام ہو جائے مسلک اہل سنت و شیعہ نہ ہو بس نیک سیرت اور اچھا بندہ ہوں 

نوٹ فرما لیں 

صرف سنجیدہ سیریز اور معیار پر پورا اترنے والے لوگ ہی رابطہ کریں فضول لوگ یہ ٹائم پر رابطہ کرکے اپنا اور ہمارا وقت برباد نہ کریں اور نیچے دئے گئے واٹس ایپ نمبر پر ہی رابطہ کریں اور واٹساپ پر اپنے مکمل ڈیٹیل دیں 

Whatsapp Number +923490920045