پٹھان فیملی کی طلاق شدہ اکیلی پارلر چلاتی لڑکی کو شادہ کے لیے لڑکے کی تلاش ہیں 


نیچے اس رشتے کے مطابق تمام تفصیل  دے دی گئی ہیے مکمل  تفصیل پڑھنے کے بعد رابطہ کریں

جنس : لڑکی
نام : ملائکہ شہسوار  
والد کا نام :  شہسوار حسین
والد کا پیشہ :  فوت ہو گئے ہیں
عمر : 34 سال 
قوم : یوسف زی پٹھان    
مذہب : اسلام 
مسلک :  اہلیسنت 
قد :  5 فٹ اور 3 انچ
رنگ : سفید  گورہ 
وزن  :  80
تعلیم : بی اے تعلیم
دینی تعلیم : قرآن پاک اور نماز روزہ کی پابند ہیں
نوکری یا اپنا کاروبار : اپنا زاتی بیوٹی پارلر ہیں
مادری زبان : پشتو مادری زبان ہیں اور اردو بھی بولتی ہیں 
 رہائش شہر :  ڈیرہ غازی خان کی رہائشی ہیں    
مستقل پتہ : ڈیرہ غازی خان میں رہتے ہیں اور پیدہ بھی یہ ڈیرہ غازی خان میں ہوئی
گھر اپنا ہیں یا کرایہ کا: ڈیرہ غازی خان شہر میں اپنا گھر ہیں     
جائیداد : گھر کے علاوہ کوئی اپنی جائیداد نہیں       
ازدواجی حثیت : پہلی شادی ہوئی تھی اس سے طلاق ہو گیا ہیں
اگر طلاق ہوئی ہیں تو طلاق کی وجہ : پہلی شادی سے طلاق کی وجہ شوہر نے باہر جا کے وہاں شادی کر لی 
بچے کتنے ہیں : ایک بچی ہوئی تھی وہ فوت ہو گئی تھی 
کوئی بیماری : بیماری کوئی نہیں ہے   
گھر کے افراد کی تعداد : والدہ اور لڑکی ہی بس 2 افراد ہیں   
شادی شدہ بہن بھائیوں  کی تعداد :   سب شادی شدہ ہیں اور اپنے اپنے گھر والے ہیں     
غیر شادی شدہ گھر کے افراد تعداد :     کوئی بھی کنوارہ نہیں ہے سب شادی شدہ ہیں 
ماں باپ زندہ ہیں یا فوت ہو گئے ہیں : والدہ زندہ ہیں والد فوت ہو گئے ہیں
لڑکی والوں کے مطالبات 
لڑکے کی عمر کتنی ہو :  لڑکے کی عمر 30 سے لیکر 45 تک ہو  
لڑکے کی قوم کیا ہو : کوئی بھی قوم ہو جائے قوم کی کوئی بات نہیں
لڑکے کا مسلک کیا ہو : اہلیسنت  سے ہونا چاہیے
لڑکے کی تعلیم کتنی ہو : کم از کم 10 تک پڑھا ہو
 لڑکا کس شہر  سے ہو  : ڈیرہ غازی خان سے ہو یا شادی کے بعد ڈیرہ غازی خان رہے ان کے ساتھ
نوکری کیا کرتا ہو : نوکری کرتا ہو یا کاروبار کرتا ہو کوئی بات نہیں  
لڑکا کنوارہ ہو یا طلاق یافتہ : لڑکا اچھا ہو طلاق ہو یا کنوارہ کوئی مسلہ نہیں 
بچے ہو یا نہ : بچے ایک دو ہو تو کر لے گے

نوٹ

اگر آپ نے مکمل تفصیل اور لڑکی والوں کے مطالبات  دیکھ لیے ہیں اور آپ کو لگتا  ہیں کے آپ لڑکی  والوں مطالبات پر پورا اترتے  ہیں تو نیچے دیے گیے نمبر پر واٹس آپ کریں اور رشتہ  کی بات شروع کریں لیکن رابطہ صرف وا ٹس  آپ پر ہی کریں

WhatsApp No # +923433688514