بچے نہ ہونے کی وجہ سے خاوند نے طلاق دے دی کوئی نیک بندہ مجھ سے نکاہ کر لے


نیچے اس رشتے کے مطابق تمام تفصیل  دے دی گئی ہیے مکمل  تفصیل پڑھنے کے بعد رابطہ کریں


اسلام علیکم 

میرا نام سمیرا نوشین ہیں میری عمر 30 سال ہے آج سے 7 سال  پہلے میری شادی ہمارے دور کے رشتہ داروں میں ہوئی میری قوم مغل ہیں مسلک اہلیسنت ہیں شادی کے ایک سال بعد میری والدہ  اور میرہ بھائی فوت ہو گئے تھے ایک بہین ہیں جو شادی شدہ ہیں  شادی کے 4 سال بعد میرے والد صاحب بھی فوت ہوگئے  شادی کے 7سال تک کوئی بچہ بچی نہیں ہوئے جس کی وجہ سے میرے خاوند نے مجھے طلاق دے دی اور دوسری شادی کر لی

میرا مسلک اہل سنت ہے تعلیم میری ہے کہ میں دس پڑی ہوئی ہو     طلاق کے بعد میں اپنے والد کے چھوڑے ہوئے گھر میں رہائش پزیر ہوں کوئی رشتہ دار بہن بھائی اب اپنا نہیں ہے میں اکیلی رہتی ہوں  فیصل آباد شہر کی رہنے والی ہوں بچے نہ ہونے کی وجہ سے کوئی رشتہ دار اپنانے کو تیار نہیں کسی اللہ کے نیک بندے کی تلاش جو نکاح کرکے مجھے اپنے ساتھ رکھ لے یا میرے گھر میں میرے ساتھ رہنے دے  چاہے وہ پہلے سے شادی شدہ ہوں بچوں والا ہوں بس بندہ اچھا ہو چاہے عمر اسکی چالیس سال پنتالیس سال تک ہوتا ہے وہی کرلیں بندہ ایسا ہو جو فیصل آباد کے نزدیک ہو یا فیصل آباد سے ہو لاہور سے ہو زیادہ دور نہ ہو یعنی کراچی اور اسلام آباد ایریا پشاور کشمیر کا نہ ہو تو اچھا ہو اچھا کماتا ہوں نام دے دے بس جو سادہ نکاح کرلے بس کسی بھی چیز کی کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے اس سے زیادہ نکاح کرکے نیچے ایک واٹس ایپ نمبر دیا گیا ہے اس نمبر پر رابطہ کرکے آپ رابطہ کر لیں 

Whatsapp Number 03433688514