اکلوتی کنواری لڑکی زمین جائیداد کی اکلوتی مالک لڑکی کے لیے ایسے لڑکے کی ضرورت ہے جو گھر داماد رہے


نیچے اس رشتے کے مطابق تمام تفصیل  دے دی گئی ہیے مکمل  تفصیل پڑھنے کے بعد رابطہ کریں

اسلام علیکم 
لڑکی کا نام ہے عمارہ شہزاد لڑکی کے والد کا نام ہے چوہدری شہزاد احمد قوم ہے شیخ مسلک اہل سنت ہے لڑکی کی عمر 24 سال ہے لڑکی کا قد 5.4 فٹ ہے لڑکی کی تعلیم ایف اے ہے اور ساتھ ہی لڑکی حافظ قرآن ہے نماز روزے کے پابند ہے لڑکی کا والد اپنا کاروبار کرتا ہے فارم ہاؤس کا بہاولپور شہر میں اپنے ذاتی گھر  ہے لڑکی ماں باپ کی اکلوتی اولاد ہے کوئی بہن بھائی نہیں ہے لڑکی کنواری ہے پہلے شادی نہیں ہوئی لڑکی کا رنگ سفید کلر ہے مادری زبان ان کے گھر کی پنجابی ہے لیکن اردو بولتے ہیں لڑکی کی شادی کیلئے ایسے لڑکے کو تلاش ہے جو سمجھ دار ہو گھر داماد رہے اور شادی کے بعد کاروبار سنبھال سکتا ہوں لڑکا ایسا چاہیے جس کی عمر 28 سال سے زیادہ نہ ہو اور 22 سال سے کم نہ ہو لڑکا ایسا ہو جو پہلے شادی شدہ نہ ہو کنوارہ ہو شادی شدہ یا دوسری شادی والا سے شادی نہیں کرنی وہ لوگ رابطہ نہ کریں لڑکے کی قوم شیخ ہوں شیخ علاوہ کسی اور قوم سے نہ ہو مسلک اہل سنت ہو شیعہ یا اہلحدیث نہ ہو اگرحافظ قرآن ہو تو سب سے بہتر ہے کسی بھی قسم کا کاروبار یا نوکری نہ کرتا ہوں تو بھی بہتر ہے لیکن ایسا لڑکا سمجھدار ہو جو شادی کے بعد کاروبار کی دیکھ بھال کر سکے اکیلا خود مختار لڑکا بالکل نہ ہو وہ اپنی فیملی ساتھ فیملی کی اجازت ہے گھر داماد ہے بہاولپور شہر سے ہو یا بہاولپور کے نزدیک کسی شہر سے ہو لڑکا اچھے گھرانے سے ہو 

نوٹ کر لیں 

اگر آپ نے اوپر لکھی ہوئی لڑکی کے مطالبات اور لڑکی والوں کی ڈیمانڈ اور لڑکی کی ڈیٹیل مکمل اچھی طرح دیکھ لی ہے اور پڑھ لی ہے اور آپ ویسے ہی جیسا لڑکی والوں کو لڑکا چاہیے اتنی ہی عمر کا اسی قوم کا اس علاقے کا اتنا پڑھا لکھا اور آپ نے اس وقت تک رابطہ نہیں کرنا جب تک آپ نے مکمل پڑھ لینا اور آپ اس کے مطابق نہ ہوں نیچے لڑکی والوں کا واٹس ایپ نمبر دیا گیا ہے لیکن وہ لڑکی والوں کا نمبر نہیں ہے وہ ایک میرج بیورو کا نمبر ہے آپ نے اس سے رابطہ کرکے مکمل انفارمیشن لینی ہے آپ کے مطابق ہوئے تو پھر آپ کی بات چلائی جائے گی  
WhatsApp Number 03024637938