گورنمنٹ جاب کرتی خاتون کو دوسری شادی کے لیے ایسے شخص کی تلاش جو دوسری شادی کا خواہشمند ہو
نیچے اس رشتے کے مطابق تمام تفصیل دے دی گئی ہیے مکمل تفصیل پڑھنے کے بعد رابطہ کریں
السلام علیکم میرا نام نورین اقبال ہے میری عمر 26 سال ہے میری قوم جٹ ہے میرا مسلک اہل سنت ہے میرا قد پانچ فٹ تین انچ ہے اور میرا وزن تقریبا 80 کلو ہے میرا رنگ سفید ہے اور تعلیم میری ایم ایس سی ہے میں ایک گورنمنٹ کالج میں لیکچرار کی جاب کرتی ہوں میری ماہانہ انکم پچاس ہزار سے زیادہ ہے میں حیدرآباد شہر کی رہائشی ہوں میرا مذہب اسلام ہے حیدرآباد شہر میں میرا اپنا ذاتی 8 مرلے کا گھر ہے میرے ماں باپ فوت ہو گئے ہیں پہلے میری شادی ہوئی تھی لیکن بچے نہیں ہوئے علاج کروایا تو پتہ چلا کہ بانجھ ہوں اور بچے نہ ہونے کی وجہ سے میرے شوہر نے مجھے طلاق دے دی اور خود دوسری شادی کرلی بہن بھائی کوئی نہیں ہے اکیلی رہتی ہوں اور خود مختار ہو مادری زبان میری پنجابی ہے لیکن مادری زبان سے زیادہ اردو بولتی ہوں ایسی زیورات اور گھر بار کسی چیز کی کوئی کمی نہیں ہے گاڑی میرے پاس اپنی ہے دوسری شادی کرنا چاہتی ہوں دوسری شادی کے لیے ایسے مرد کی تلاش ہے جو شاید پہلے سے شادی شدہ ہوں کبھی بچے بھی ہو اور وہ علیحدہ شادی کرنا چاہتا ہوں اکیلا خود مختار ہو تو زیادہ بہتر ہے اگر بیوی بچے والا بھی ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ہے دوسری بیوی بننے کے لیے بھی تیار ہوں کوئی بھی شخص ہوں جس کی عمر 35 سال سے زیادہ ہو اور پچاس سال سے کم ہو پچاس سال سے زیادہ عمر والا نہ ہو مذہب اسلام ہو اور مسلک اہل سنت ہو حیدرآباد شہر یا اس کے نزدیک میں رہنے والا ہوں جس کا قد 5.2 تین خود سے زیادہ ہوں کنوارا لڑکا بالکل نہ ہو کوئی نہ کوئی جاب یا نوکری یا کوئی بھی کام ضرور کرتا ہوں اگر گورنمنٹ جوب ہو تو سب سے بہتر ہے اس کی قوم کوئی بھی ہو مجھے اس سے کوئی تعلق نہیں اور بلوچی ہو جائے یا اردو اسپیکنگ ہو جائے تو بچے ہوں تو بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے اگر نہ ہو تو بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے بندہ اچھا ہو اور خاندانی ہو
نوٹ فرما لیں
اگر آپ نے اس کی مکمل ڈیٹیل اور اس کے مکمل مطالبات اچھی طرح دیکھ لئے ہیں اور پڑھے لکھے ہیں اور آپ اس کی ڈیٹیل اور اس کے مطالبات کے مطابق بالکل پرفیکٹ ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ وہ آپ کو پسند کر لے گی اور آپ اسے پسند کریں گے تو پھر نیچے دیے گئے واٹس اپ نمبر پر آپ نے واٹس اپ پر رابطہ کرنا ہے صرف واٹس اپ پر
Whatsapp Number +923024637938

1 Comments
PERSONAL INFORMATION:*
ReplyDelete1: Gender: Male
2: Name: XYZ
3: Age: 49 (looks younger)
Practicing Muslim
4: Caste: kamboh
5: Marital Status: Married/ separated
6: Height: 6'0
7: Weight: 77
8: Disability: no
9: Qualification M.FiL in computer sciences, specialization in settelite communication,
Holding degree of شھادت العالمیہ from Jamia Ashrafia Lahore
Along with
Highly Proficiency in islamic FiQa
10: Contact: +92323 8899704
11:WhatsApp number: same
12: Nationality: Pakistani
2⃣ *JOB DETAIL/Business Details:* Running own Business
Intructor of Settelite Communicstion & Network security for Saudi Armed forces
And a teacher of درس نظامی
3⃣ *Income Per Month:* AlhamduLillah
4⃣ *RELIGION DETAILS:*
1: Religion: Islam
2: Maslak: Deobandi
5⃣ *PROPERTY DETAILS:*
1: Home Own/On Rent : Rent
2: Location: Lahore, Pakistan
☆ Return from saudi arabia, started own business Alhamdu Lillah.
6⃣ *FAMILY DETAILS:*
1: Father's Occupation: nil
2: Mother's Occupation: nil
3: Siblings: 5
4: Married brothers: 3
5: Married Sisters: 2
6:Children: a Cute son of 11 years, living with his mother
7⃣ *ADDRESS:*
1: Current City : Lahore
2: Home Town: Lahore
8⃣ *YOUR REQUIREMENTS:*
1: Age Limit: 25 to 37
2: Height: 5.5, to 5.11
3: City: any
4: Caste: any
5: Qualification: At least Metric
6: Others: Good looking, decent & educated.
Must follow islam. Middle class girl.
Widow can also be a choice.
Only serious person contact in inbox
No time waster plz.
Parents involvement is a must
📍حلف نامہ
میں اللہ تعالٰی کو گواہ بنا کر اس بات کا اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم اللّہ تعالیٰ کے آخری نبی (خاتم النبیین) ہیں اور ان کے بعد نبوت کا سلسلہ تاقیامت ختم ہو چکا ہے۔ اور اس فارم میں درج کی گئی معلومات سو فیصد حق اور سچ پر مبنی ہیں۔۔۔