سعودی عرب میں ٹیچر کی جاب کرتی پاکستانی حافظ قرآن لڑکی کی دوسری شادی کے لیے اچھے گھر کا رشتہ مطلوب ہے
نیچے اس رشتے کے مطابق تمام تفصیل دے دی گئی ہیے مکمل تفصیل پڑھنے کے بعد رابطہ کریں
اسلام علیکم
میرا نام سحرش جہانزیب ہے میرے والد صاحب کا نام چوہدری جہانزیب حسین ہے میری عمر تقریبا 28 سال ہے قوم میری جٹ سندھو ہے ہمارا مسلک اہل سنت ہے تعلیم میری ایم اے انگلش اور ساتھ حافظ قرآن ہوں قد والی پانچ فٹ چار انچ ہے پاکستان راولپنڈی شہر کے رہنے والے ہیں شادی ہوئی تھی آج سے چھ سال پہلے وہاں سے divorce ہو گئی طلاق ہو گئی تین سال تک شادی رہی تین سال کے بعد طلاق ہو گئی بچے کوئی نہیں ہوئی تین سال کے دوران کوئی ایک بھی بچہ نہیں ہے ابھی ادھر سعودی عرب الریاض میں رہتے ہیں والد والدہ بھی ادھر رہتے ہمارے ساتھ چھ بہن بھائی ہیں ہم باقی سب شادی شدہ ہیں چھ افراد میں ہم تین بہنیں اور تین بھائی ہیں ایک بھائی والدین اور لڑکی ساتھ ریاض میں رہتے ہیں باقی سب پاکستان میں رہتے ہیں گوجرانوالہ کے ساتھ گاؤں میں ہماری ذاتی زمین بھی ہے اور راولپنڈی شہر میں اپنا گھر بھی ہے والد صاحب کدھر ٹرانسپورٹ کا کام کرتے ہیں ان کے اپنے یہاں ٹرالر ہیں لڑکی سعودیہ میں ٹیچر ہے لڑکی کی دوسری شادی کرنے کے لیے اچھے گھر کے لڑکے کی تلاش ہے لڑکا پاکستان سے ہو جائے اگر سعودی عرب سے آئے تھے سب سے بہتر ہے لڑکے کی عمر کم سے کم تیس اور زیادہ سے زیادہ چالیس سال تک ہو چالیس سال سے زیادہ عمر نہ ہو اور تیس سال سے کم نہ ہو لڑکا کم سے کم چودہ پڑا ہوا ہوں یعنی کہ بی اے کیا ہوا ہوں اگر حافظ قرآن ہو تو سب سے بہتر ہے کوئی بھی قوم ہو جائیں اگر جٹ قوم ہو تو سب سے بہتر ہے لڑکا اہل سنت ہی ہو اہلحدیث یا شیعہ نہ ہو اور قد لڑکے کا زیادہ چھوٹا نہ ہو سعودیہ میں نوکری یا کاروبار کرتا ہوں تو سب سے بہتر ہے لیکن پاکستان میں بھی اگر اچھی نوکری ہو تو وہاں بھی کر لیں گے اگر کوئی دوسری شادی کرنا چاہتا ہے تو اس کی بیوی نہ ہو اگر بچے ہو تو ایک دو ہوں زیادہ بچے نہ ہو طلاق یافتہ ہو تو سب سے بہتر ہے لڑکا کنوارا ہوں تو بھی کر لیں گے اچھے اور خاندانی لوگ ہو باعزت ہوں اوراخلاق اچھا ہو
نوٹ فرما لیں
مطلوبہ ڈیمانڈ جس طرح کی لڑکی ہے اس کے مطابق یہ لوگ ہو تو وہ رابطہ کریں جو صرف سنجیدہ اور سمجھدار سیریس لوگ رابطہ کریں جو لوگ سنجیدہ نہیں ہے وہ رابطہ نہ کریں تفصیل اور ڈیٹیلز لڑکی کی مکمل پڑھنے اور سننے کے بعد رابطہ کریں اس کے بغیر بھی کوئی رابطہ نہ کریں نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر صرف واٹس اپ پر ہی رابطہ کریں کال پر رابطہ نہیں ہو گا نہ کال بھی آپ رابطہ کریں
Whtasapp Number 03059191174
1 Comments
PERSONAL INFORMATION:*
ReplyDelete1: Gender: Male
2: Name: XYZ
3: Age: 49 (looks younger)
Practicing Muslim
4: Caste: kamboh
5: Marital Status: Married/ separated
6: Height: 6'0
7: Weight: 77
8: Disability: no
9: Qualification M.FiL in computer sciences, specialization in settelite communication,
Holding degree of شھادت العالمیہ from Jamia Ashrafia Lahore
Along with
Highly Proficiency in islamic FiQa
10: Contact: +92323 8899704
11:WhatsApp number: same
12: Nationality: Pakistani
2⃣ *JOB DETAIL/Business Details:* Running own Business
Intructor of Settelite Communicstion & Network security for Saudi Armed forces
And a teacher of درس نظامی
3⃣ *Income Per Month:* AlhamduLillah
4⃣ *RELIGION DETAILS:*
1: Religion: Islam
2: Maslak: Deobandi
5⃣ *PROPERTY DETAILS:*
1: Home Own/On Rent : Rent
2: Location: Lahore, Pakistan
☆ Return from saudi arabia, started own business Alhamdu Lillah.
6⃣ *FAMILY DETAILS:*
1: Father's Occupation: nil
2: Mother's Occupation: nil
3: Siblings: 5
4: Married brothers: 3
5: Married Sisters: 2
6:Children: a Cute son of 11 years, living with his mother
7⃣ *ADDRESS:*
1: Current City : Lahore
2: Home Town: Lahore
8⃣ *YOUR REQUIREMENTS:*
1: Age Limit: 25 to 37
2: Height: 5.5, to 5.11
3: City: any
4: Caste: any
5: Qualification: At least Metric
6: Others: Good looking, decent & educated.
Must follow islam. Middle class girl.
Widow can also be a choice.
Only serious person contact in inbox
No time waster plz.
Parents involvement is a must
📍حلف نامہ
میں اللہ تعالٰی کو گواہ بنا کر اس بات کا اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم اللّہ تعالیٰ کے آخری نبی (خاتم النبیین) ہیں اور ان کے بعد نبوت کا سلسلہ تاقیامت ختم ہو چکا ہے۔ اور اس فارم میں درج کی گئی معلومات سو فیصد حق اور سچ پر مبنی ہیں۔۔۔