برطانیہ میں اپنا کاروبار کرتی اکیلی طلاق شدہ لڑکی کو شادی کے لیے پاکستانی لڑکے کی ضرورت جس کو شادی کے بعد اپنے ساتھ رکھے گی
نیچے اس رشتے کے مطابق تمام تفصیل دے دی گئی ہیے مکمل تفصیل پڑھنے کے بعد رابطہ کریں
السلام علیکم میرا نام ادیبہ حبیب ہے میری عمر 37 سال ہے میرا تعلق وٹو برادری سے ہے الحمدللہ میرا مذہب اسلام ہے اور مسلک اہل سنت والجماعت ہے مطلب کے دیوبندی ہیں اور قد پانچ فٹ 5 انچ ہے رنگ سفید ہے تعلیم میری پی ایچ ڈی ہے جو کہ میں نے اسی یوکے میں منچسٹر سے کیا ہے اور اب میں یوکے مانچسٹر میں ہی رہتی ہوں میری والدہ جو ہے وہ فوت ہو چکی ہے اور بعد میں دوسری شادی کی ہوئی ہے ہم دونوں بہنیں تھیں ایک بہن کی شادی ہوئی تھی وہ فوت ہو گئی میری بھی شادی ہوئی تھی جس میں سے ایک بچی تھی جو فوت ہو گئی تھی شوہر نے ایک اور شادی کی ہوئی ہے وہ علیحدہ رہتا ہے اور میں نے اس سے طلاق لی ہوئی ہے ادھر میں اپنا کاروبار کرتی ہوں میڈیکل کے اوزار پاکستان اور دوسرے ملکوں سے منگوا کر یہاں بیچتے ہوتے ہیں یہاں کے میرے ڈاکومنٹس مکمل ہے اور نیشنلٹی یہاں کی ملی ہوئی ہے یہاں میرا اپنا ذاتی گھر ہے اور میں یہ اکیلی رہتی ہو اور پاکستان میں راولپنڈی سے ہو راولپنڈی میرا اپنا ذاتی گھر بھی ہے اور میں وہاں آتی جاتی رہتی ہو اب میں دوسری شادی کرنا چاہتی ہوں کوئی پاکستانی لڑکا ہوں جو پہلے سے طلاق یافتہ ہو یہاں پر ہوں یا پاکستان میں ہوں پڑھا لکھا ہو جس کی عمر زیادہ سے زیادہ پچاس سال تک کو اور میری عمر یعنی کے 37 سال سے کم نہ ہو پہلی بیوی نہ ہو اگر شادی شدہ ہو تو بیوی سے طلاق لی ہوئی ہو یا بیوی فوت ہو گئی ہو جس کی جو اپنے گھر والوں کی اجازت سے شادی کرنا چاہتا ہوں اور بچے ہوں تو بچوں کے ساتھ بچوں کی رضامندی سے کرنا چاہتا ہے قوم کا مجھے کوئی مسلہ نہی قوم کوئی بھی ہو کرلیں گے لیکن وہ پاکستانی لڑکا پڑھا لکھا ہو کم سے کم 14 یعنی کے بی اے کی ہو مسلک اہل سنت یا اہل حدیث و شیعہ لڑکا نہ ہو کوئی بھی کاروبار وغیرہ یا کسی بھی قسم کی جاب کرتا ہوں اور سب سے بڑی بات کی شادی کے بعد میرے ساتھ رہنے کے لیے یہاں برطانیہ میں تیار ہوں اگر پاکستان سے اچھا لگتا مل جاتا ہے جو شادی کے بعد میں اسے یہاں پر لے خود خرچہ کرکے اگر یورپ کے کسی بھی ملک میں ہوں تو وہ سب سے بہتر ہے
نوٹ فرما لیں آپ
اگر آپ نے اوپر دی گئی مکمل ڈیٹیل نہیں پڑھی تو آپ اسے دوبارہ اور اچھی طرح پڑھ لیں اور اگر آپ نے اچھی طرح پڑھ لیا ہے اور آپ کو سمجھ آگئی ہے اور آپ کا رشتہ کرنا چاہتے ہیں سیریس ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ آپ اس کے مطابق ہے جتنی عمر کا اور جس علاقے کا جس طرح کا اس لڑکا چاہیے اس کے مطابق بالکل پرفیکٹ ہے آپ کی عمر اور قد اور آپ کی تعلیم اور آپ کا علاقہ اور آپ کی قوم اس کے مطالبات کے بالکل مطابق ہے اور جس طرح لڑکی کی دماغ ہے اور لڑکی کی جو تفصیلات ہے وہ آپ جو بالکل پسند ہیں آپ اس کے مطابق رضامند ہے تو پھر نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر آپ نے واٹس اپ پر رابطہ کرنا ہے اگر آپ اس کے مطابق نہیں آیا آپ کی کوئی ڈیمانڈ کے مطالبات کرتا نہیں ہے آپ کو ان کا میچ نہیں بن رہا تو پھر آپ سے رابطہ نہیں کرنا مجھے ایک میسج کرو کل کیا گیا ہے آپ سے رابطہ کریں وہ آپ کو مکمل تفصیل دیں گے
Whatsapp Number 03024637938

3 Comments
I am interested 03058395561
ReplyDeleteمیں تیار ہوں اگر مجھ شادی کرنا چاہتی ہوں
ReplyDeletePERSONAL INFORMATION:*
ReplyDelete1: Gender: Male
2: Name: XYZ
3: Age: 49 (looks younger)
Practicing Muslim
4: Caste: kamboh
5: Marital Status: Married/ separated
6: Height: 6'0
7: Weight: 77
8: Disability: no
9: Qualification M.FiL in computer sciences, specialization in settelite communication,
Holding degree of شھادت العالمیہ from Jamia Ashrafia Lahore
Along with
Highly Proficiency in islamic FiQa
10: Contact: +92323 8899704
11:WhatsApp number: same
12: Nationality: Pakistani
2⃣ *JOB DETAIL/Business Details:* Running own Business
Intructor of Settelite Communicstion & Network security for Saudi Armed forces
And a teacher of درس نظامی
3⃣ *Income Per Month:* AlhamduLillah
4⃣ *RELIGION DETAILS:*
1: Religion: Islam
2: Maslak: Deobandi
5⃣ *PROPERTY DETAILS:*
1: Home Own/On Rent : Rent
2: Location: Lahore, Pakistan
☆ Return from saudi arabia, started own business Alhamdu Lillah.
6⃣ *FAMILY DETAILS:*
1: Father's Occupation: nil
2: Mother's Occupation: nil
3: Siblings: 5
4: Married brothers: 3
5: Married Sisters: 2
6:Children: a Cute son of 11 years, living with his mother
7⃣ *ADDRESS:*
1: Current City : Lahore
2: Home Town: Lahore
8⃣ *YOUR REQUIREMENTS:*
1: Age Limit: 25 to 37
2: Height: 5.5, to 5.11
3: City: any
4: Caste: any
5: Qualification: At least Metric
6: Others: Good looking, decent & educated.
Must follow islam. Middle class girl.
Widow can also be a choice.
Only serious person contact in inbox
No time waster plz.
Parents involvement is a must
📍حلف نامہ
میں اللہ تعالٰی کو گواہ بنا کر اس بات کا اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم اللّہ تعالیٰ کے آخری نبی (خاتم النبیین) ہیں اور ان کے بعد نبوت کا سلسلہ تاقیامت ختم ہو چکا ہے۔ اور اس فارم میں درج کی گئی معلومات سو فیصد حق اور سچ پر مبنی ہیں۔۔۔