میں ایم بی بی ایس  ڈاکٹر ہوں ماں باپ فوت ہوگئے ہیں اکیلی ہوں پیسے کی کمی نہیں ہے لیکن شادی کے لیے اچھے ساتھی کی تلاش ہیے


نیچے اس رشتے کے مطابق تمام تفصیل  دے دی گئی ہیے مکمل  تفصیل پڑھنے کے بعد رابطہ کریں


السلام علیکم 
میرا نام نویدا جہانزیب ہے 
میری عمر 34 سال ہے اور میری قوم آرائیں ہے میرا مسلک اہل سنت ہے قد میرا 5.6 فٹ ہے تعلیم میری ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہے اور پیشے سے میں ڈاکٹر ہوں ایک سرکاری ہسپتال میں ایم بی بی ایس ڈاکٹر کام کر رہی ہیں والدین میرے فوت ہوچکے ہیں تین بہنیں اور ایک بھائی ہے بہن بھائی شادی شدہ ہیں اور اپنے گھر والے ہیں آج سے چھ سال پہلے میری شادی ہوئی اس سے میری شادی ہوئی وہ لڑکا انگلینڈ میں جوب کرتا ہے شادی کے بعد وہ تقریبا چار ماہ میرے ساتھ رہا اور پھر واپس اپنی انگلینڈ جاب پر چلا گیا وہاں لڑکے نے ایک اور شادی کر رکھی تھی جس کا مجھے بعد میں علم ہوا اس کے بعد وہ پاکستان نہیں آیا نہ ہی اس نے پاکستان میں کوئی میرے ساتھ رہنے میں دلچسپی ظاہر کی چھ سال انتظار کے بعد میں نے اس سے طلاق لے لی اب میں اکیلی ہوں اور خود مختار ہو میرا اپنا ذاتی گھر ہے سرکاری جاب کے ساتھ ساتھ میں اپنا ایک ذاتی کلینک چلاتی ہوں اور اب میں اپنی مرضی سے دوسری شادی کرنا چاہتی ہوں مجھے پیسے یا کسی چیز کی کوئی بھی ضرورت نہیں ہے اللہ کا دیا وہ میرے پاس بہت کچھ ہے گھر بھی ہے میرے پاس اور گاڑی بھی ہے مجھے آپ اپنے شادی کے لیے کچھ اچھے ساتھی کی ضرورت ہے جو شادی کے بعد چاہے میرے ساتھ رہے لیکن بندہ مخلص ہوں مجھے کیسے مرد کی تلاش ہے شادی کے لیے جس کی عمر 35 سے 45 سال تک ہو کسی بھی قوم کا ہو مجھے اس کی قوم سے کوئی تعلق نہیں مسلک اہل سنت و شیعہ نہ ہو کم سے کم 14  تک وہ پڑھا لکھا ہو گریجویٹ ہوں اچھی کوئی بھی جاب کرتا ہوں یا اپنا اس کا کوئی ذاتی کاروبار ہو میں لاہور شہر کی رہائشی ہوں اور لڑکا بھی لاہور شہر کی ہوں یا کا سب سے زیادہ بہتر ہے اکیلا ہوں خود مختار ہو بیشک طلاق یافتہ ہو یا اس کی بیوی نہ ہو اگر دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں تو پہلی بیوی اس کے ساتھ نہ ہو اور بچے نہ ہو اس کا کرائے کا بھی ہو تو بھی کوئی مسئلہ نہیں بندہ مخلص ہوں کوئی بھی کسی بھی قسم کا نشہ وغیرہ نہ کرتا ہوں شکل و صورت اچھی ہو قد بھی اس کا میرے جتنا او 5.5 سے زیادہ ہو کم نہ ہوئے 

نوٹ

اگر آپ نے مکمل تفصیل اور لڑکی والوں کے مطالبات  دیکھ لیے ہیں اور آپ کو لگتا  ہیں کے آپ لڑکی  والوں مطالبات پر پورا اترتے  ہیں تو نیچے دیے گیے نمبر پر واٹس آپ کریں اور رشتہ  کی بات شروع کریں لیکن رابطہ صرف وا ٹس  آپ پر ہی کریں

WhatsApp No # +923049419354