مغل فیملی کی 38 سال کی بیوہ خاتون کا رشتہ
مغل فیملی کی 38 سال کی بیوہ خاتون زمین جائیداد کی اکیلی مالک بچے کوئی نہیں اپنا گھر اور دوکانیں ہے جن کی وہ اکیلی مالک ہے اکیلی خود مختیار ہے اسیے سہارے کے لیے ایسے مرد کی ضرورت یے جو اس سے نکاح کر کے سہارا دے پیسہ گھر سب کچھ ہے بس اچھے ساتھی کی تلاش ہے
السلام علیکم
پیارے دوستوں آج کا جو رشتہ ہے وہ آپ نے دیکھ لیا ہو گا تصویر میں کہ آج کا جو رشتہ ہے وہ ایسی لڑکی کا ہے میرا مطلب ایسی خاتون کا ہے جن کی عمر 38 سال ہے اکیلی خود مختار ہے آج اس کی ڈیٹیل کے بارے میں میں آپ کو بتاو گی اب آپ کو آج کے رشتے کی ڈیٹیل بتاتی ہوں
آج کو جو رشتہ ہے اس کی کچھ ڈیٹیل نیچے بتائی ہے باقی تفصیل ڈیٹیل کے نیچے بتائی جائے گی
رشتے کی ڈیٹیل
لڑکی کا نام : طاہرہ جمیل
لڑکی کے والد کا نام ::محمد جمیل حسین
لڑکی کی عمر شناختی کارڈ والی : لڑکی کی شناختی کارڈ پر اس کی عمر 38 سال ہے
لڑکی کی درست عمر شناختی کارڈ کے علاوہ : شناختی کارڈ کے علاوہ لڑکی کی عمر ایک سال کم ہے مطلب درست عمر لڑکی کی 37 سال ہے
لڑکی کی قوم : لڑکی کی قوم مغل ہے
لڑکی کا مسلک :لڑکی کا اہلیسنت ہے
لڑکی کا قد : لڑکی کا قد پانچ فٹ اور تین انچ تک ہے
لڑکی کا رہائشی شہر : لڑکی لاہور شہر کی رہنے ولی ہے
لڑکی کا ابائی علاقہ : لڑکی پہلے اپنے ماں باپ کے ساتھ ساہیول کے نزدیک ایک گاوں پلی بڑی ہے
لڑکی کی زبان : لڑکی کی مادری زبان ہنجابی ہے ویسے اردو بھی بولنا جانتی ہے
لڑکی کا رنگ : لڑکی کا رنگ بھورا ہے
لڑکی کی مذہبی تعلیم : لڑکی کی مذہبی تعلیم ناظرہ اور قرآن پاک کی مکمل پڑھنا جانتی ہے
لڑکی کی دنیاوی تعلیم : لڑکی کی دنیاوی تعلیم ایف اے سادہ ہے
لڑکی کی ازدوجی حثیت : لڑکی کی پہلے شادی ہوئی تھی پہلا خاوند فوت ہو گیا ہے مطلب لڑکی بیوہ ہے
لڑکی کے بچوں کی تعداد: لڑکی بھانج ہے پہلی شادی سے بچے نہیں ہوئے
لڑکی کی فیملی کی ڈیٹیل
لڑکی کے ولد کیا کام کرتے ہے :لڑکی کے والد پرائیویٹ ڈرائیور تھے جو فوت ہو گیے ہے
لڑکی کی ولدہ کیا کام کرتی ہے : لڑکی کی ولدہ صرف گھر کے کام کرتی تھی وہ بھی فوت ہو گئی
لڑکی کے بھائیوں کی تعداد: لڑکی کا ایک بھائی ہے
لڑکی کے شادی شدہ بھائیوں جی تعداد : لڑکی کا ایک ہی بھائی ہے وہ بھی شادی شدہ یے اور اپنے گھر میں علیحدہ بیوی بچوں کے ساتھ رہتا ہے
لڑکی کی بہنوں کی تعداد : لڑکی کی دو بہنیں ہے
لڑکی کی شادی شدہ بہنوں کی تعداد : لڑکی کی دو بہنیں ہے اور دونوں شادی شدہ اور بچوں والی ہے اپنے اہنے گھروں میں اپنے خاوند اور بچوں کے ساتھ رہتی ہے
اگھر لڑکی کی کوئی زمین جائیداد ہے تو اس کی تفصیل : لڑکی کے نام پے پہلے خاوند کی طرف سے ایک گھر ڈبل منزل ہے اور گھر کے ساتھ 7 دوکانیں ہے دوکانیں اور گھر کا فرسٹ پوشن کرایہ پر دیا ہوا ہے
پیشہ یا روزگار
لڑکی کا پیشہ یا نوکری اگر کرتی ہے تو : لڑکی کسی قسم کی کوئی نوکری نہیں کرتی
نوکری کے علاوہ کوئی زرائع روزگار : گھر کا ایک پورشن کریہ پر دیا ہوا ہے اور دوکانیں بھی کرائے ہر دے رکھی ہے ان سے آنے والی آمدن ہی ذرائع روزگار ہے
ڈیمانڈ یا رکوائرمنٹ
لڑکی کی عمر کتنی ہو : لڑکے کی عمر 38 سے 52 تک ہو زیادہ نہ ہو
لڑکے کی قوم کیا ہو : لڑکےکی قوم کوئی بھی ہو
لڑکے کا مسلک کیا ہو : لڑکے کا مسلک شیعہ نا ہو باقی جو مرضی ہو
لڑکے کی قد کتنا ہو : لڑکے کا قد نارمل ہو لڑکی سے چھوٹا نہ ہو
لڑکے کی اذدوجی حثیت کیا ہو : لڑکے کی اذدوجی حثیت کو بھی ہو مسلہ نہیں
لڑکے کی تعلم کتنی ہو : لڑکے کی تعلیم اتنی ہو کہ لڑکا سمجدار ہو دین دنیا کے کا علم ہو
ؐلڑکے کی نوکری کی بارے: لڑکے کی نوکری کی کوئی ڈیمانڈ نہیں لڑکا نوکری کرتا ہو یا نہ کرتا ہو
لڑکا کس شہر سے ہو : لڑکا لاہور سے ہو یا نزدیک کوئی بھی شہر سے ہو
رشتے کی تفصیل
آج سے دس سال پہلے لڑکی کی شادی 2010 میں ہوئی اس وقت لڑکی کی عمر 26 سال تھی لڑکی کی شادی 10 سال رہی اور 2سال پہلے لڑکی کے پہلے خاوند کی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ڈیتھ ہو گئی تب سے اب تک شادی نہیں ہوئی شادی سے بچے نہیں ہوئے ورنہ بچوں کے سہارے زندگی گزار لیتی سب بہن بھائی اپنے اپنے گھر والے ہے اور سب الگ الگ رہتے ہے آپس میں رابطہ بھی نہ ہونے کی وجہ سے لڑکی اکیلی ہے اپنی مرضی کی مالک ہے مختیار ہے ایسے لڑکے سے شادی کی خواہش مند ہے جو سمجدار اور سنجیدہ ہو لالچی نہ ہو چاہے پہلے شادی شدہ ہو بچے بھی ہو تو بھی کوئی مسلہ نہیں انہیں بھی رکھے ان کو بھی وقت دے لڑکی کو بھی وقت دے
نوٹ فرمائیں
مہربانی فرما کر صرف سنجیدہ اور ضرورت مند لوگ ہی رابطہ کری کیونکہ کچھکوگ بنا ضرورت صرف ٹائم پاس کرنے کے لیے یا چسکے لینے کے لیے باربار مسجھ اور کالز کر کت تنگ کرتے ہے ایسے لوگوں سے گزارش ہے کے اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع نہ کری
آپ سب دوستو سے درخواست ہے کہ ڈیٹیل اور تفصیل اچھی طراح پڑھنے کے بعد اور رابطہ کرنے سے پہلے تسلی کر لے کے وہ لڑکی والوں کی ڈیمانڈ پر پورے اترتے ہے کہ نہیں اگر آپ لڑکی والوں کی ڈیمانڈ پر پورے ہے تو پھر یہ بھی تسلی کر لے کے لڑکی بھی ان کی مطابق ہے اور اور لڑکی بھی آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق ہے پھر آپ نے رابطہ کرنا ہے
رابطہ کرنے کے لیے نیچے ایک واٹس آپ نمبر درج کیا گیا ہے آپ نے اس نمبر ہر صرف واٹس آپ پر ہی رابطہ کرنا ہے
0 Comments