رشتہ اکیلی خودمختار خاتون کا ہے جس کا اپنا گھر ہے اور وہ اکیلی رہتی ہے خودمختار ہے اور اپنا بیوٹی پارلر چلاتی ہے





تعارف

میرا نام بلقیس ہے اور میری عمر 38 سال ہے

فیملی کی تفصیل

 میرے والد کا نام محمد جمیل ہے میرے والد صاحب آج سے 7 سال پہلے فوت ہو گئے تھے۔ میرے والد زمیندار میری والدہ کا نام جنت بی بی ہے اور وہ کوئی جاب نہیں کرتی تھی صرف گھر کے کام کاج کرتی تھی ہم 3 بھائی اور 5 بہنیں ہے میرا نمبر 4 ہے میرے سب بہن بھائی اپنے اپنے گھروں والے ہے اور شادی شدہ ہے سب کے بچے بھی ہے سب اپنی اپنی زندگی میں مصروف ہے اور بہنیں بھی سب شادی شدہ ہے سب اپنے بچوں کے ساتھ اپنے اپنے گھروں میں رہتی ہے ہماری قوم برادری شیخ ہے اور ہمارا مسلک اہلسنت ہے 

زاتی معلومات

میری تعلیم بی اے ہے دینی تعلیم زیادہ نہیں ہے بس قرآن پاک پڑھنا آتا ہے باقی نماز روزے کی پابند ہوں میں کوئی نوکری نہیں کرتی میرا اپنا بیوٹی پارلر ہے اس سے اچھی انکم ہے اس سے میرے  اور میرے گھر کے سارے خرچے پورے ہو رہے ہے میرا رنگ صاف ہے مطلب سفید ہے اور میرا قد 5."6 فٹ ہے میں  گھر میں اردو زبان بولتی ہوں اور ویسے میری مادری زبان پنجابی ہے میری کسی قسم کی کوئی معذوری اور نہ کوئی بیماری ہے میرا اپنا زاتی گھر ہے 7 مرلہ کا اور اپنی زاتی دوکان ہے جس میں میں نے بیوٹی پارلر بنایا ہوا ہے  اور میرا شہر سیالکوٹ ہے میری پہلے شادی ہوئی تھی میرے چچا کے بیٹے سے یہ شادی میری 11 سال رہی اس شادی سے میری 3 بچے تھے جن میں ایک لڑکی اور 2 لڑکے تھے  شادی کے گیارہ سال بعد میرے شوہر نے ایک اور شادی کر لی اور اس شادی کے بعد سے ہمارے گھر میں لڑائی ہونے لگی 6 مہینے بعد اس نے مجھے طلاق دے دی  اس کی دوسری بیوی سے بچے نہیں ہوئے طلاق کے 3 سال بعد میرے پہلے شوہر نے عدالت کے فیصلے سے بچے لے لیے اب بچے اس کے ساتھ رہتے ہے اس وقت سے  میں بیوٹی پارلر چلا رہی ہو اور اپنا زاتی خرچہ اس پارلر سے نکال رہی ہوں 

ڈیمانڈ

میری کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے مجھے ایسا خاوند چاہیے جس کی عمر مجھ سے زیادہ ہو چھوٹی نہ ہو جس کی عمر چالیس سے ساٹھ سال تک ہو برادری کی میری کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے  بندہ اچھا  ہو فرقہ یا مسلک کی بھی میری کوئی ڈیمانڈ نہیں  ہے لیکن میں چاہتی ہوں کہ اہل تشیع نہ  ہو اور ایسا نہ ہو جو مذہب کے لحاظ سے یا فرقے کے لحاظ سے بحث کرے لڑکے کا قد مجھ سے بڑا ہونا چاہیے  چھوٹا قد نہ ہو تو بہتر ہے کوئی بھی زبان بولتا ہوں مجھے اس سے کوئی فرق  نہیں پڑتا چاہیے پنجابی بولتا ہوں چاہے اردو بولتا ہوں چاہے وہ پشتو بولتا ہوں  ایسا ہو جو میری زبان سمجھے  اور مجھے  سمجھے بندہ پیار کرنے والا ہو پورے پنجاب میں سے کہی سے بھی ہو  لیکن کوشش کریں کہ زیادہ دور نہ ہو یا سیالکوٹ کا ہو یا سیالکوٹ کے نزدیک کسی بھی شہر سے ہو اگر کسی قسم کی نوکری کرتا ہوں یا کام کرتا ہو تو زیادہ بہتر ہے سیالکوٹ کا نہ ہو تو پھر گوجرانوالہ یا لاہور کا ہو کوشش کریں کہ زیادہ نزدیک سے ہو تو بہتر  ہے  ازدواجی حیثیت کی بھی کوئی خاص ڈیمانڈ نہیں ہے چاہے شادی شدہ ہو چاہے بچے بھی ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ہے 

اگر اکیلا ہو تو زیادہ بہتر  ہے یا طلاق یافتہ ہو جائے  یا ایسا ہو جائے جس کی پہلی بیوی فوت ہوئی ہو اور بچے ہو تو اس سے بھی کر لیں گے  لیکن باہر کے ملک کا نہیں ہونا چاہیے پاکستان میں ہو اور یہاں ہی  کام کر رہا ہوں ہو باہر کا اس لیے نہیں کرنا کیونکہ پھر وہ زیادہ دور رہے گا تو فائدہ نہیں شادی کرنے کا  اگر شادی کے بعد بھی خاوند دور رہنا ہے یا باہر کے ملک رہنا ہے تو پھر فائدہ میری اور کوئی ڈیمانڈ نہیں کسی قسم کے پیسے کی گھر  کی کوئی ڈیمانڈ  نہیں ہے اگر کوئی ایسا مل جائے جس کے پاس گھر نہ ہو تو کوئی مشکل نہیں وہ میرے ساتھ میرے گھر میں رہ سکتا  ہے 

لیکن کوئی نشہ کرنے والا نہ ہو ایسا بھی نہ ہو جو شادی کے کچھ سال رہے اور پھر وہ چھوڑ دے اور کوشش کریں کہ زیادہ بوڑھا نہ ہو ساتھ نبھانے والا  ہو اگر کوئی کام نہ کرتا ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ہے اسے کچھ ہنر آتا ہوا تو میں اس  کی روزگار میں مدد کروں گی میں اس کو کوئی دکان یا کاروبار کروا دوں گی میرے پاس سب کچھ ہے گاڑی ہے ہے گھر ہے  اپنا روزگار ہے اللہُ کا شکر ہے کہ کسی کی کوئی محتاجی نہیں ہے

نوٹ

جو لوگ رشتے کے لئے رابطہ کرنا چاہتے ہیں یا جو  سنجیدہ اور ضرورت مند ہے  وہ پہلے میری ڈیٹیل اور میری ڈیمانڈ اچھی طرح پڑھ لے جو میری ڈیمانڈ کے مطابق ہے صرف وہی لوگ رابطہ کریں مہربانی کرکے  ٹائم پاس یا وقت ضائع کرنے والے لوگ رابطہ نہ کریں  اور میرج بیورو والوں سے معذرت ہے کہ وہ مجھ سے رابطہ نہ کریں میری تصویر صرف اسی کو دی جائے گی جو ڈیمانڈ کے مطابق ہوگا اور  ڈیٹیل اور ڈیمانڈ پر پورا اترتا ہو گا اور جو سنجیدہ  ہوگا پروفائل میں دی گئی تصویر اوریجنل نہیں  ہے یہ تصویر فرضی طور پر پر ایک نمونے کے طور پر لگائی گئی  ہے بس ایک فارملٹی پوری کرنے کے لیے لئے

 اوریجنل اور اصلی تصویر بعد میں دی جائے گی جو لوگ رابطہ کریں گے اور ڈیمانڈ پر پورا اتریں گے ان کو ہی اوریجنل تصویر دکھائی جائے گی جو لوگ سنجیدہ ہیں ان کے لیے رابطہ نمبر نیچے موجود  ہے یہ واٹس اپ کا نمبر ہے ہے اور اس پر صرف واٹس اپ پر ہی رابطہ  کریں اس نمبر پر بار بار کال کرکے تنگ نہ کریں

رابطہ نمبر

WhatsApp no # 03049419354