جٹ فیملی کی 27 سال کی گورنمنٹ ٹیچر لڑکی کا رشتہ









السلام علیکم۔ 
 
  آپ کے لئے آج ایک اور نیا رشتہ لے کے حاضر ہو گیا ہوں آج کے  رشتے کی ڈیٹیل اور تفصیل اور ڈیمانڈ میں آپ کو تسلی سے بتاؤں گا آپ نے بھی اچھے طریقے سے پوری ڈیٹیل دیکھنی ہے پوری اچھی طرح نوٹ کرنی ہے مکمل ڈیٹیل ، خاص طور پر ڈیمانڈ لازمی پڑھیں اور اگر آپ اس کی ڈیمانڈ پر پورا اترتے ہیں تو پھر آپ نے اس کے لیے رابطہ کرنا ہے اگر آپ ان کی ڈیمانڈ پر پورا نہیں اترتے تو آپ نے ان کے لیے رابطہ نہیں کرنا ٹھیک ہے

تفصیل 

 آج کا رشتہ فی میل فیملی کا ہے مطلب لڑکی کا ہے جس اس آج میں آپ کو مکمل ڈیٹیل بتاؤں گا اچھا نوٹ کر لیں  لڑکی کا  نام ہے نمرہ رمضان اور لڑکی کی عمر  27 سال ہے  اور لڑکی کا والد کا کا نام محمد رمضان  ہے اور وہ ٹھیکیدار ہیں اور میٹرک ان کی تعلیم ہے اور لڑکی کی والدہ کا نام رضیہ بی بی ہے  کوئی نوکری نہیں کرتی صرف  گھر کے کام کاج کرتی  ہے لڑکی کی والدہ زیادہ پڑھی ہوئی نہیں ہے، لڑکی کی ازدواجی حیثیت کے بارے میں بتاؤ تو لڑکی ابھی کنواری ہے ، جٹ برادری سے اس کا تعلق ہے ہے اور یہ ورک جٹ ہیں مسلک یعنی کے فرقہ اہل سنت ہے
 
 لڑکی کا رنگ سفید ہے اور لڑکی کا قد 5.5 فٹ ہے  اور مادری زبان پنجابی ہے اور گھر میں اردو بھی بول لیتے ہیں اور لڑکی کی  تعلیم بی اے  ہے  یعنی کے لڑکی گریجویٹ ہے اور لڑکی ایک گورنمنٹ پرائمری سکول میں ٹیچر  ہے یعنی کے لڑکی کی جاب گورنمنٹ ٹیچر ہے ، کوئی بیماری نہیں ہے ہے اور کسی قسم کی معذوری بھی نہیں ہے، فیملی کی بات کریں ان کی فیملی کی ان کی فیملی میں اس کے دو بھائی ہیں  دونوں میں سے ایک شادی شدہ  ہے ایک ابھی کنوارا ہے اور اس کی دو بہنیں ہیں  دونوں شادی شدہ  ہے دونوں ہی اپنے اپنے گھر والی ہے ہیں اور ان کے اپنے بچے ہیں، فیصل آباد شہر کے رہنے والے ہیں فیصل آباد شہر  میں  ان کا اپنا گھر ہے  ان کا اپنا گھر 10 مرلہ کا ہے جو والد کے نام پے ہےاور کچھ ذاتی زمین بھی ہے جو ٹھیکے پر دی ہوئی ہے

 ان کی ڈیمانڈ اور مطالبات کی بات کریں 

انہیں ایسا لڑکا چاہیے  جس کی عمر 30 سال سے لے کر 35 سال تک ہو 30 سال سے کم عمر والے لڑکے اور 35 سال سے زیادہ عمر والے لڑکے  یا فیملی والے رابطہ نہ کریں،
صرف جٹ برادری والے ہی رابطہ کریں کریں چاہے سب کاسٹ  کوئی بھی ہو لیکن جٹ فیملی کے علاوہ کوئی اور برادری کا کوئی بھی بندہ رابطہ نہ کریں
لڑکا کم سے کم  ایف اے  پڑھا ہوا ہوں ہو یعنی کہ لڑکا 12 کلاس بڑھا ہو  اور مسلک لڑکے کا اہل سنت ہو اہل سنت کے علاوہ کوئی اور مسلک والا لڑکا یا لڑکے کی فیملی اس کے لیے رابطہ نہ کریں ، اور لڑکے کا قد 5.5 فٹ سے زیادہ  ہو پانچ اعشاریہ پانچ فٹ سے کم قد والا لڑکا نہ ہو کیونکہ لڑکی کا قد پانچ اعشاریہ پانچ فٹ ہے، اور زبان کی ڈیمانڈ نہیں ہےاور نہ ہی کسی خاص زبان کی  ڈیمانڈ ہے اردو یا پنجابی کوئی بھی ہو دونوں سے کر لیں گے ، شہر کی ان کی کوئی خاص ڈیمانڈ نہیں  ہے لیکن وہ چاہتے ہیں کہ لڑکا  فیصل آباد کا ہو  یا نزدیک ترین کسی شہر کا ہوجائے اگر لڑکا لاہور کا ہو جائے اس سے بھی کر لیں گے لیکن زیادہ دور نہ ہو کوئی بھی شہر ہو جائے، لڑکا نوکری کرنے والا ہوں چاہے کسی قسم کی نوکری وغیرہ کرتا ہوں ہو اگر سرکاری نوکری کرتا ہوں ہو تو سب سے بہتر ہے ورنہ کوئی نہ کوئی کام لازمی کرتا ہوں ہو یا اپنا کاروبار ہو ،
 لڑکا صرف کنوارا ہونا چاہیے  شادی شدہ یاد طلاق یافتہ نہ ہو  اگر لڑکا باہر کے ملک جاب کرتا ہوں تو اس سے بھی کر لیں گے لیکن پاکستان سے ہونا نزدیک کے شہر سے چاہیے، اور  کسی قسم کی کوئی اور ڈیمانڈ نہیں ہے لڑکا نشہ نہ کرتا ہو،  اپنا گھر ہو کرایا کا گھر نہیں ہونا چاہیے، اچھا روزگار ہوں ، ہو سمجھدار ہو اور سنجیدہ  ہو لڑائی جھگڑے والے لوگ نہ ہو

نوٹ 

ہم نے آپ کو لڑکی کی مکمل تفصیل اور ڈیمانڈ مکمل بتا دی ہے  آپ نے پڑھی ہوگی اب آپ نے دیکھنا ہے کہ آپ لڑکی والوں کی تفصیل اور ڈیمانڈ پر پورا اترتے ہیں اور لڑکی والے بھی  آپ کی ڈیمانڈ  پر پورا اترتے ہیں پھر آپ نے رابطہ کرنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ لڑکا خود رابطہ نہ کرے بلکہ لڑکے کے گھر والے یا گھر سے کوئی بھی سمجدار بندہ رابطہ کرے  رابطہ کے لئے لیے نیچے ایک نمبر  دیا گیا ہے یہ نمبر واٹس اپ کا نمبر ہے اور آپ نے نے اس نمبر  پر واٹس اپ بنا کر رابطہ کرنا ہے جو لوگ لڑکی والوں کی ڈیمانڈ پر پورا نہیں اترتے ان سے گزارش ہے کہ وہ رابطہ نہ کرے  اور ایک بات  ذہن نشین کر لیں  کہ ہم نہ لڑکی والوں کی طرف سے ہے نہ لڑکے والوں کی طرف سے ہم صرف آپ تک لڑکی اور لڑکے کی ڈیٹیل پہنچاتے ہیں  باقی آپ نے کسی سے بھی ابھی لین دین اپنی مرضی سے کرنا ہے ہم کسی بھی فیملی کے  آپس  میں لین دین  کے یا قول و فیل کے ذمہ دار نہیں  ہے اگر آپ ہماری ویب سائٹ سے رشتہ دیکھ کر کسی بھی لڑکی والوں سے یا کسی بھی میرج بیورو والوں سے رابطہ کرتے  ہیں تو وہ آپ اپنی ذمہ داری پر کرتے ہیں اگر آپ کسی بھی فیملی یا میرج بیورو والوں کو پیسے دیتے ہیں  یا آپنے کوئی ڈاکومنٹس دیتے  ہیں اس کے ہم کوئی ذمہ دار نہیں  ہے اس لئے کسی بھی فیملی سے کسی بھی میرج بیورو  سے لین دین کے ہم کوئی ذمہ دار نہیں  ہے آپ نے سب کچھ اپنی ذمہ داری پر کرنا ہے




 رابطہ نمبر 

واٹس ایپ نمبر

 +92305151656
 Whatsapp no