عباسی برادری کی طلاق یافتہ 36 سالہ مجبور اور  لاچار بھائی کے سہارے پر بیٹھی ہوئی راولپنڈی کی رہائشی خاتون کو اپنے لئے ایک اچھے اور مخلص مرد کا رشتہ درکار ہے







    اسلام علیکم

تعارف 

دوستو میں آپ کے لئے ایک رشتہ لے کے آج پھر آگیا ہوں میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ  آپ نے ڈیٹیل مکمل دیکھنی ہے اور  دیکھنے کے بعد  رابطہ کرنے سے  پہلے لڑکی کی ڈیمانڈ ٹھیک سے دیکھنی ہے دیکھنے کے بعد مشورہ کرنا ہے پھر  آپ نے تسلی سے دیکھنا سوچنا سمجھنا پھر آپ نے بات کرنی ہے اس کی تفصیل پر جانے سے پہلے میں آپ کو چند باتیں بتا دیتا ہوں میرے بھائی کے میری کسی چیز کی کوئی ذمہ داری نہیں کوئی رشتہ ہماری ویب سائٹ سے دیکھ کر آپ کسی بھی فیملی سے یا میرج بیورو والے سے رابطہ کرتے ہیں تو آپ کے لین دین کے قول کی کوئی ذمہ داری نہیں لین دین کا آپ کا اپنا مسئلہ اس میں ہمارا کوئی مسئلہ نہیں ہے یہ بات اپنے ذہن میں رکھنی ہے

معلومات

 آج کا رشتہ ایک لڑکی کا ہے جس کا نام سحر بانو ہے اور سحر بانو کی عمر 36 سال ہیں سحر بانو کے والد کا نام عمردراز ہے عمر دراز سحر بانو کے والد ڈرائیوری کرتے ہیں اور وہ کوئلے کی ایک بڑی گاڑی مطلب بڑا ٹرک چلاتے ہیں اور ان کی والدہ کا نام خالدہ بی بی خالدہ بی بی اب فوت ہو چکی ہے اور وہ گھریلو خاتون تھی بس گھر کے کام کاج کرتی تھی اور کسی قسم کی نوکری نہیں کرتی تھی  کم پڑھی لکھی تھی لڑکی کے والد جو ہے وہ دس پڑھے ہوئے ہیں، اور لڑکی کی پہلے شادی ہو چکی ہے اور اس کی پہلی شادی چار سال رہی، جس کے بعد اسے طلاق ہو گئی کوئی کو پانچ سال ہو گئے ہیں ہیں پہلی شادی سے اس کا کوئی بچہ بچی نہیں ہے  اور طلاق کی وجہ بچے نہ ہونا تھی  اور ان کی برادری،قوم  عباسی ہے لڑکی کا رنگ  فیر ہے یعنی کہ سفید ہے، اس کا فرقہ اہل سنت فرقہ  ہے، اس کا قد 5.3" ہے مطب کے زیادہ بڑا نہیں ہے اور زیادہ جھوٹا بھی  نہیں ہے، ان کی مادری زبان ہندکو ہے اور یہ پنجابی بھی بولتے ہیںاسر گھر میں اردو بولتے ہیں، تعلیم اس کی جو ہے وہ میٹرک تک ہے صرف 10 کلاس میں پڑی ہوئی ہے ، نوکری اور جاب وغیرہ نہیں کرتی ، اور کوئی معذوری غیرہ بھی نہیں ہے، نہ کسی قسم کی کوئی بیماری ہے بالکل تندرست و توانا ہے ،

ایک بھائی ہے اس کا وہ شادی شدہ ہیں وہ بھی اسی کے ساتھ رہتا ہے جس گھر میں یہ رہتی ہے اس کی بیوی کے ساتھ رہتی ہے  اس کے بچے بھی ہے اور اس کا  بھائی میں ملازم ہے اور اس کا بھائی اور والد گھر کا  نظام چلاتے ہے، اور گھر ان کا اپنا  ہے اور اور یہ زیادہ امیر نہیں  ہے بس گھر کا نظام اچھا چل رہا ہے ،اور اس کی دو بہنیں ہیں ایک بڑی اور ایک چھوٹی ہے وہ دونوں شادی شدہ ہیں اور اپنے بچوں کے ساتھ اپنے اپنے گھروں میں رہتی ہیں ، سب سے بڑا اس کا بھائی ہے، یہ راولپنڈی شہر کے رہنے والے ہیں ہیں اور راولپنڈی شہر میں اپنا گھر ہے پانچ مرلہ کا  راولپنڈی سے پہلے یہ مری میں رہتے   تھے اور مری میں ان کے اپنے ذاتی گھر ہے اور اپنی کچھ زمین بھی  ہے جس میں لڑکی کا بھی کچھ حصہ ہے

لڑکی والوں کی ڈیمانڈ

اب ان کی ریکوائرمنٹ کی بات کریں اس کے مطالبات کی کی کہ ان کی ریکوائرمنٹ کیا ان کی ڈیمانڈ  کیا اور ان کو  کیسا لڑکا چاہیے، ان کو ایسا لڑکا چاہیے  جس کی عمر 36 سال سے لے کر پچاس سال تک ہو 36 سال سے کم عمر والے یا پچاس سال سے زیادہ عمر والے اس کے لیے رابطہ نہ کریں، اگر عباسی ہی برادری سے ہو تو وہ خوشی سے کرلیں گے اور اسے ترجیح دیں گے اگر کوئی اور برادری بھی مل جائے نزدیک ہو اچھا رشتہ مل جائے تو اس سے بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے، لڑکے کا قد لڑکی کے  مطابق ہونا چاہئے لڑکی سے چھوٹا نہیں ہونا چاہئے بڑا ہوں یہ بھی اپنے ذہن میں رکھ لیں، اور فرقہ لڑکے کا اہل سنت یعنی کہ سنی ہونا چاہیے اہل سنت نہ بھی ملے تو باقی فرقوں میں بھی  کر لیں گے مسلک اہل سنت اگر مل جائے تو سب سے بہتر ہے اگر نہ ملے تو پھر کسی بھی مسلک میں وہ کر لیں گے، زبان لڑکے کی کوئی بھی ہو کوئی مسئلہ نہیں ہے اگر ہندکو زبان کا مل جائے جائے تو بہتر ہے ورنہ اردو اور پنجابی لازمی جانتا ہوں  اگر ان کو ہندکو زبان بولنے والا سمجھنے والا مل جائے تو وہ سب سے بہتر ہے ورنہ اردو اور پنجابی  سمجھتا ہوں ایسا بندہ نہ ہوں جو اس کی زبان نہ سمجھتا ہو، کوشش کریں لڑکا راولپنڈی کا رہنے والا ہو یا مری والی سائیڈ کا یار کشمیر کا ہو اور زیادہ دور کا نہ ہو  لاہور والی سائیڈ کا نہ ہو یہ بھی آپ نے خیال کرنا ہے ، اگر پہلے سے شادی شدہ ہو یا طلاق شدہ ہو تو اس سے بھی کر لیں گے ، کوئی مسئلہ نہیں ہے اگر پہلی بیوی فوت ہو گئی ہے تو اس سے بھی کر لیں گے، اگر پہلی بیوی ہے بچے ہیں تو ان کو ایک طرف رکھے مطلب علحیدہ رکھے  اور لڑائی جھگڑے والے معاملات نہ ہو ایسا کام نہ ہو کے بعد میں لڑائی جھگڑے والا کام بن جائے ، اور  اگر لڑکا باہر کا مل جائے جو باہر کے ملک میں کام کرتا ہوں ہو تو اس سے بھی کر لیں گے لیکن ایس نہ ہو کہ وہ پاکستان سالوں بعد آئے ایسا ہو جو کم ازکم سال میں ایک مرتبہ آجائے اس سے بھی کر لیں گے،  ٹھیک ہے کسی قسم کی بیماری نہ ہو، اور گھر اس کا اپنا ہو کرایہ کا نہ ہو  اس کو اچھے طریقے سے رکھے لڑائی جھگڑے والا نہ ہو جھوٹ بولنے والا نہ ہو ، سمجدار ہو سنجیدہ اور مخلص ہو 

نوٹ
پیارے بھائی آپ کو اوپر لڑکی کی جائز ساری ڈیٹیل بتا دی ہے اور  لڑکی کی ڈیمانڈ بھی تفصیل سے بتا دی ہے آپ نے اوپر دیکھ لی ہوگی اور پڑھ بھی لی ہوگی، آپ نے نہیں پڑھی تو اس کو دوبارہ پڑھ لیں اور اچھے سے دیکھ بھی لیں تا کہ آپ کو سب کچھ پتا چل جائے ، پڑھنے کے بعد دیے گے نمبر پر رابطہ کریں، خاص طور پر لڑکی کی ڈیمانڈ لازمی پڑھ لیں ،اور صرف وہی لوگ رابطہ کریں جو لڑکی کی ڈیٹیل اور ڈیمانڈ پر پورا اتر جائے، تو پھر آپ نے رابطہ کرنا ہے، اور رابطہ نمبر وٹس ایپ کا نمبر ہے ، اپنے بھی واٹس ایپ  نمبر  پر رابطہ کرنا ہے ، اپ نے بھی صرف واٹس ایپ پر ہی رابطہ کرنا ہے، اور نمبر پر بار بار کال کر کے تنگ نہی کرنا ، صرف  سنجیدہ اور ضرورت مند لوگ ہی رابطہ کریں ٹائم پاس یا چسکے لینے والے لوگ رابطہ نہ کریں

رابطہ نمبر 
Whtsapp no # 03049419354